• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
حضرت ابو بکر و حضرت عمر رضی اللہ عنہ۔
بہن اگلا سوال بھی پوسٹ کرنا تھا۔ ۔

سوال:ہجرت مدینہ کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
بہن اگلا سوال بھی پوسٹ کرنا تھا۔ ۔

سوال:ہجرت مدینہ کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟

تقریبا 53 سال۔۔

سوال؛ وہ کون سے صحابی ہیں جن کی شکل نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتی تھی؟؟
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اس تھریڈ کو آج ہی دیکھا اور شروع سے آخر تک پڑھ لیا بہت مزا آیا۔ یہاں جو جو صاحبان اور محترمایں جواب دے رہی ہیں کیا واقعی یہ انکا اپنا علم ہے یا گوگل سرچ یا پھر کسی عالم سے رابطہ کا نتیجہ ہے؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اس تھریڈ کو آج ہی دیکھا اور شروع سے آخر تک پڑھ لیا بہت مزا آیا۔ یہاں جو جو صاحبان اور محترمایں جواب دے رہی ہیں کیا واقعی یہ انکا اپنا علم ہے یا گوگل سرچ یا پھر کسی عالم سے رابطہ کا نتیجہ ہے؟
شاہد بھائی راز نہ کھلوایا کریں، چاہے گوگل سے سرچنگ ہی سہی، پر معلومات میں تو اضافہ ہو ہی رہا ہے، ویسے شاہد بھائی یہاں میں اور آپ ایک دوسرے سے بھی سوالات و جوابات کا سلسلہ نہ شروع کر دیں۔۔۔ ابتسامہ
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
شاہد بھائی راز نہ کھلوایا کریں، چاہے گوگل سے سرچنگ ہی سہی، پر معلومات میں تو اضافہ ہو ہی رہا ہے،
چلو شکر ہے ورنہ تو میں ویسے ہی احساس کمتری کا شکار ہورہا تھا۔

شاہد بھائی یہاں میں اور آپ ایک دوسرے سے بھی سوالات و جوابات کا سلسلہ نہ شروع کر دیں۔۔۔ ابتسامہ
دوسرے اراکین ناراض ہوجائیں گے۔ آخر ہمارے تمہارے سوالوں سے کسی کو کیا دلچسپی ہوسکتی ہے؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
چلو شکر ہے ورنہ تو میں ویسے ہی احساس کمتری کا شکار ہورہا تھا۔
یعنی احساس کمتری کی دونوں بھائیوں کی ایک جیسی عادت ہے۔۔۔ ابتسامہ
دوسرے اراکین ناراض ہوجائیں گے۔ آخر ہمارے تمہارے سوالوں سے کسی کو کیا دلچسپی ہوسکتی ہے؟
ہاں یہ بھی ہو سکتا ہے، اور نہیں تو اخت ولید باجی کہیں برا نہ منا جائیں کہ میں نے جس مقصد کے لیے تھریڈ کھولا ان دونوں نے اپنی باتیں شروع کر دیں۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
یعنی احساس کمتری کی دونوں بھائیوں کی ایک جیسی عادت ہے۔۔۔ ابتسامہ
نہیں نہیں میں تو مذاق کررہا تھا۔ یوں کہہ لیں کہ مجھے فرفر جواب دیتے بھائیوں اور بہنوں کی قابلیت پر رشک آرہا تھا۔

احساس کمتری سے مجھے یاد آیا کہ میں بچپن میں انتہائی شدید احساس کمتری کا شکار رہا ہوں۔ حالانکہ میں بچپن میں بھی خوبصورت تھا لیکن جانے کیسے کچھ کمبخت دوستوں نے اپنی باتوں سے مجھے بلاوجہ احساس کمتری میں مبتلا کردیا تھا۔ آہستہ آہستہ یہ احساس کمتری اتنی بڑھی کہ مجھے محسوس ہونے لگا کہ شاید میری موت واقع ہوجائے گی۔ بہرحال پھر میں نے اس بیمار احساس سے لڑنا شروع کیا اور ڈیل کارنیگی کی کچھ کتابیں پڑھیں جو احساس کمتری سے جان چھڑانے میں میرے لئے بہت ہی معاون ثابت ہوئیں۔ لوگ اپنے بچپن کو یاد کرکے خوش ہوتے ہیں لیکن میرا بچپن میرے لئے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔

ارسلان تم بہت شریر ہو تم نے یہ کن باتوں میں لگا دیا۔ہماری باتوں سے موضوع بدل گیا ہے اس لئے اب یہاں یہ میری آخری پوسٹ ہے۔
 
شاہد بھائی! یار بہت عرصے بعد آپ سے گپ شپ ہو رہی ہے، کوئی بات نہیں، صاحبہ تھریڈ سے تھوڑی بہت ڈانٹ کھا لیں گے۔
یار یہ شریر کا کیا مطلب بھئ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غصے والا آئیکون
اچھا یار آپ کی آخری پوسٹ نہیں ہونی چاہیے، سوالات کے جوابات پھر کیسے دیں گے آپ؟ آپ یہاں جواب دیں آپ سے فون پر گپ شپ ہو جائے گی۔ ان شاءاللہ
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سوال؛ وہ کون سے صحابی ہیں جن کی شکل نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتی تھی؟؟
جواب:سیدنا مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
سوال :وہ کون سے صحابی ہیں جنہیں خواب میں آذان سکھائی گئی؟؟؟
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اس تھریڈ کو آج ہی دیکھا اور شروع سے آخر تک پڑھ لیا بہت مزا آیا۔ یہاں جو جو صاحبان اور محترمایں جواب دے رہی ہیں کیا واقعی یہ انکا اپنا علم ہے یا گوگل سرچ یا پھر کسی عالم سے رابطہ کا نتیجہ ہے؟
کتابیں بہترین ساتھی ہیں ۔۔ان سے استفادہ شیخ الگوگل کو مات دے دے گا۔۔اللہ حفاظت فرمائیں شیوخ کی اکثر ان سے جوابات سن لیتے ہیں تو سوال آ جاتا ہے ۔۔ہم تو کہتے کہتے رک گئے ہمارے پیپرز تو ڈس کلوز نہ کریں۔۔۔۔ابتسامہ
شاہد بھائی راز نہ کھلوایا کریں، چاہے گوگل سے سرچنگ ہی سہی، پر معلومات میں تو اضافہ ہو ہی رہا ہے، ویسے شاہد بھائی یہاں میں اور آپ ایک دوسرے سے بھی سوالات و جوابات کا سلسلہ نہ شروع کر دیں۔۔۔ ابتسامہ
گوگل سرچنگ سے سوالا ت نہیں ملتے ۔۔ ویسے بھی نقل کے لئے عقل کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ گوگل ملاں کے حالات سے کون واقف نہیں۔۔۔
 
Top