• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
’’ بغیر کسی شرط کے ‘‘ ، یعنی ہر بات میں ، ہر حال میں ، اطاعت کرنا ، بغیر کسی مطالبے و معاہدے کے ۔
مشروط اطاعت کی مثال :
کوئی کہے :اگر اللہ میرے لیے سود کو حلال کردیں تو میں اسلام قبول کر لوں گا ۔ وغیرہ وغیرہ ۔

سوال : کون سی چار مساجد ہیں جن میں نماز کی خصوصی فضیلت بیان کی گئی ہے ۔؟
جواب ۔مسجد حرم ، مسجد نبی، مسجد اقصیٰ ،مسجد قبا
سوال :
کسی راوی کے بارے میں جرح اور تعدیل دونوں پائی جائیں توکیا کیا جائے؟اس بارے میں کون سا نقطہ درست ہے ۔اورکیوں
اگر کسی راوی کے بارے میں مثبت اور منفی دونوں قسم کی آراء موجود ہوں اور جرح (منفی رائے) تفصیلی ہو تو نقطہ نظر یہ ہے کہ اس شخص کے بارے میں جرح کو ترجیح دی جائے گی۔ دوسرا نقطہ نظر یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ اگر تعدیل کرنے والے ماہرین کی تعداد جرح کرنے والے ماہرین کی نسبت زیادہ ہے تو اس شخص کی تعدیل کی جائے گی۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

جواب :
اتنے لمبے چوڑے سوال کرنے کے لیے الگ تھریڈ بنائیں ،
اورحالیہ سوال کاجواب ضوابط الجرح والتعدیل للشیخ عبد العزیز العبد الطیف کی کتاب میں ’’ تعارض الجرح والتعدیل ‘‘ کے عنوان کے تحت ملاحظہ فرمائیں ۔
(مسکراہٹ )
سوال :
جرح و تعدیل کے ایک معروف امام کا لقب ’’ سعدی ‘‘ ہے ۔ ان کا نام یا شہرت بتائیں ۔؟
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جواب :
اتنے لمبے چوڑے سوال کرنے کے لیے الگ تھریڈ بنائیں ،
اورحالیہ سوال کاجواب ضوابط الجرح والتعدیل للشیخ عبد العزیز العبد الطیف کی کتاب میں ’’ تعارض الجرح والتعدیل ‘‘ کے عنوان کے تحت ملاحظہ فرمائیں ۔
(مسکراہٹ )
سوال :
جرح و تعدیل کے ایک معروف امام کا لقب ’’ سعدی ‘‘ ہے ۔ ان کا نام یا شہرت بتائیں ۔؟
نام؛ ربیع
شہر۔ بصرہ
سوال : اگر ناسخ و منسوخ کا علم نہ ہو سکے تو پھر ان میں سے کسی ایک حدیث کو ترجیح دینے کی کوشش کی جائے گی۔ اس ترجیح کی بنیاد کچھ اصول ہیں۔ قابل ترجیح حدیث پر عمل کیا جائے گا۔
یہ اصول بیان کریں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
نام؛ ربیع
شہر۔ بصرہ
غلط ۔
یہ امام ابو اسحاق ابراہیم بن یعقوب ہیں ۔
شہرت : الجوزجانی کے لقب سے مشہور ہیں ۔
ان کی جرح و تعدیل میں ایک معروف کتاب ہے ’’ احوال الرجال ‘‘ ۔
سوال : اگر ناسخ و منسوخ کا علم نہ ہو سکے تو پھر ان میں سے کسی ایک حدیث کو ترجیح دینے کی کوشش کی جائے گی۔ اس ترجیح کی بنیاد کچھ اصول ہیں۔ قابل ترجیح حدیث پر عمل کیا جائے گا۔
یہ اصول بیان کریں
علامہ جلال الدین سیوطی نے تدریب میں ذکر کیا ہے کہ وجوہ ترجیحات 100 سے بھی زیادہ ذکر کی گئی ہیں ، البتہ انہیں سات موٹے موٹے عناوین میں تقسیم کیا جاسکتا ہے ۔ الترجیح بالراوی ، الترجیح بلفظ الخبر ، ، الترجیح بکیفیۃ الروایۃ ،الترجیح بالزمان وغیرہ ۔
( طلحہ بھائی آپ سے گزارش ہے کہ سوال ’’ پتلے پتلے ‘‘ کریں ، مسکراہٹ )
سوال :
عشرہ مبشرہ صحابہ کےعلاوہ تین کے نام لکھیں جنہیں جنت کی بشارت دی گئی ہے ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
غلط ۔
یہ امام ابو اسحاق ابراہیم بن یعقوب ہیں ۔
شہرت : الجوزجانی کے لقب سے مشہور ہیں ۔
ان کی جرح و تعدیل میں ایک معروف کتاب ہے ’’ احوال الرجال ‘‘ ۔
بھایہ میرے جواب کو بھی آپ غلط نہیں کہ سکتے
نام ربیع اوروالد کا نام صبیح تھا، کنیت ابوبکر اورابوحفص تھی،مگر زیادہ شہرت ابو حفص ہی کو حاصل ہے،قبیلہ بنو سعد بن زید کے آزاد کردہ غلام تھے، اسی لیے ان کی طرف منسوب ہوکر سعدی بھی کہلاتے ہیں۔(تہذیب التہذیب:۳/۲۴۷)
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
غلط ۔
یہ امام ابو اسحاق ابراہیم بن یعقوب ہیں ۔
شہرت : الجوزجانی کے لقب سے مشہور ہیں ۔
ان کی جرح و تعدیل میں ایک معروف کتاب ہے ’’ احوال الرجال ‘‘ ۔

علامہ جلال الدین سیوطی نے تدریب میں ذکر کیا ہے کہ وجوہ ترجیحات 100 سے بھی زیادہ ذکر کی گئی ہیں ، البتہ انہیں سات موٹے موٹے عناوین میں تقسیم کیا جاسکتا ہے ۔ الترجیح بالراوی ، الترجیح بلفظ الخبر ، ، الترجیح بکیفیۃ الروایۃ ،الترجیح بالزمان وغیرہ ۔
( طلحہ بھائی آپ سے گزارش ہے کہ سوال ’’ پتلے پتلے ‘‘ کریں ، مسکراہٹ )
سوال :
عشرہ مبشرہ صحابہ کےعلاوہ تین کے نام لکھیں جنہیں جنت کی بشارت دی گئی ہے ۔
جواب ؛خدیجہ بنت خویلد رضي اللہ تعالٰی عنہا، عبداللہ بن سلام اورعکاشہ بن محجن رضی اللہ تعالٰی عنہم وغیرہ۔
سوال :اسم کسی چیزشخص یا جگہ کے نام کو کہتے ہیں ۔مثلا احمد ۔مکتھ۔کتاب وغیرہ ۔لیکن اسم ضمیر کو اس کیوں کہتے ہیں ۔جبکہ اسم کی تعریف میں اس جمیر کہیں بھی نہیں ہے (عربی گرائمر کا سوال ہے)
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
سوال :اسم کسی چیزشخص یا جگہ کے نام کو کہتے ہیں ۔مثلا احمد ۔مکتھ۔کتاب وغیرہ ۔لیکن اسم ضمیر کو اسم کیوں کہتے ہیں ۔جبکہ اسم کی تعریف میں اس جمیر کہیں بھی نہیں ہے (عربی گرائمر کا سوال ہے)
جواب اس سوال کا ہے جو جہاں تک سمجھ میں آ سکا ہے۔
جواب:اسم کی دو بڑی اقسام:اسم معرفہ اور اسم نکرہ ہیں۔اسم ضمیر، اسم معرفہ کی سات اقسام میں سےہے،اس لیے اسم کہلاتا ہے۔
سوال:سورہ حم السجدہ کا دوسرا نام کیا ہے؟
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جواب اس سوال کا ہے جو جہاں تک سمجھ میں آ سکا ہے۔
جواب:اسم کی دو بڑی اقسام:اسم معرفہ اور اسم نکرہ ہیں۔اسم ضمیر، اسم معرفہ کی سات اقسام میں سےہے،اس لیے اسم کہلاتا ہے۔
سوال:سورہ حم السجدہ کا دوسرا نام کیا ہے؟
فصلت
سوال حدی خوانی کسے کہتے ہیں
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
سوال حدی خوانی کسے کہتے ہیں
عرب اونٹوں کو تیز چلانے کے لیے جو نغمہ پڑھا کرتے ہیں،اسے حدی کہتے ہیں اور حدی پڑھنے کو حدی خوانی کہا جاتا ہے۔
سوال:قرآن مجید کی کون سی سورت ایک غزوہ کے نام پر ہے؟
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
عرب اونٹوں کو تیز چلانے کے لیے جو نغمہ پڑھا کرتے ہیں،اسے حدی کہتے ہیں اور حدی پڑھنے کو حدی خوانی کہا جاتا ہے۔
سوال:قرآن مجید کی کون سی سورت ایک غزوہ کے نام پر ہے؟
سورة الأحزاب
سوال ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا اصل نام کیا تھا
 
Top