• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اور عبد اللہ بن الغماری کا کہنا ہے کہ:
ونحن وإن عبنا عليه تعصبه للمذهب الحنفي ، لكراهتنا للتعصب المذهبي إطلاقا ؛ فإننا نقدر له علمه وفضله ، ونعتبره وحيد عصره ، وفريد دهره في كثرة الاطلاع...)
حوالہ: إرغام المبتدع الغبي بجواز التوسل بالنبي في الرد على الألباني الوَبِيّ ، لعبد الله بن الصديق الغماري ، ص : 15
اور کہتے ہیں کہ: ( وكنا نعجب بالكوثري لعلمه وسعة اطلاعه ، كما كنا نكره منه تعصبه الشديد للحنفية تعصبا يفوق تعصب الزمخشري لمذهب الاعتزال ، حتى كان يقول عنه شقيقنا الحافظ أبو الفيض : " مجنون أبي حنيفة "
حوالہ: بدع التفاسير ، لعبد الله الغاري ن ص : 180 .

اور باقیوں کو چھوڑیں آپ کے زاہد الکوثری نے خود الغماری برادران کی توثیق کر رکھی ہے، کہتے ہیں:
فضيلة الأستاذ العلامة المحدث الناقد السيد عبد الله بن الصديق الغماري ـ حفظه الله ـ له براعة فياضة تفيض تحقيقا ، كلما جد الجد ، ووجب الرد ، فتُوقِف المتهجمين على معتقد الجماعة عند حدهم ، ولم تزل مواقف فضيلته ضد المشبهة ، ونفاة التوسل ، والمغالين في استنكار المحاريب ماثلة أمامنا ، تشهد بنبل الرأي ، ودقة النظر ، وغزارة العلم ، والبراعة في الرواية والدراية ، فيتوالى شكر أهل العلم والدين من أعماق القلوب على إجادته البالغة في الرد عليهم
مقالات الكوثري ، ص : 211 .
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اب ان کو مان لینا چاہیے کہ کوثری صاحب ان کے شیخ ہیں اگر اب بھی نہ مانیں تو ان کا اللہ ہی حافظ ہے
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
اب ان کو مان لینا چاہیے کہ کوثری صاحب ان کے شیخ ہیں اگر اب بھی نہ مانیں تو ان کا اللہ ہی حافظ ہے
جناب حافظ عمران الہی صاحب : میں نے مطالبہ کیا تھا کہ احمد الغماری کو ہمارے دیوبند یوں کے کس عالم نے ثقہ قرار دیا ہے وہ پیش کیا جائے ۔ یا د رہے کہ علامہ کوثری رحمہ اللہ دیوبندی نہیں ہے ۔ اس پر اگر بحث کرنی ہو تو مستقل تھریڈ میں شروع کیا جائے ۔
دوسرا یہ کہ میں نے استاذ شاگرد ہونے کا کبھی انکار نہیں کیا ۔وہ تو میں رضا بھائی سے بھی زیادہ حوالوں سے ثابت کرسکتا ہوں ۔
تیسری اور اہم بات : یہ جو بھی ثناء اور مدح پیش کیا گیا ہے وہ عبد اللہ الغماری رحمہ اللہ کے بارے میں ہے ، نہ کہ احمد الغماری کے بارے ،
عمران بھائی ا تنی بھی کیا جلدی ہے خدا حافظ کہنے کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
بہت خوب جناب گستاخی کی معذرت چاہتا ہوں اتنی لمبی بحث ہو چکی ہے اور اس کا نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلا حافظ ابن حجر پر لگا ہوا الزام کہاں تک درست ہے اس کے بارے آپ کی کیا راے ہے؟؟
 
Top