• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

شمولیت
مئی 17، 2015
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
60
یہ تھریڈ مدلس کی روایت کی تعریف کے لئے بنایا گیا تھااور اب بات کہاں سے کہاں نکل گئی۔عبدالرحمن صاحب دعویٰ کرنا آسان اسے ثابت کرنا مشکل ہوتا ہے اپنے دعویٰ کو ثابت کرنے کے لئے اس تھریڈ کا وہ اقتباس یہاں کاپی پیسٹ کر دیں جس میں آپ نے مدلس کے بارے میں قرآن و حدیث سے دلیل دی ہے ہم بھی تو دیکھیں وہ کون سی آیت یا حدیث ہے جس کا آپ نے دعویٰ کیا ہے اور اس کے مقابل ہم نے اقوال پیش کئے ہیں
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
آپکا قول آپکا صحیح ترجمان ہے ۔ آپ نےکیا کہا ، کیسے کہا یہ آپکی تحریروں میں محفوظ ہے ۔ آپ نےکہا:
"ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻣﻨﺸﺎ ﭘﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﻗﺮﺏ ﺍﺑﻮﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﺸﺮ ﻋﺸﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺳﮑﺎ- ﯾﮧ ﻣﯿﻦ ﺻﺮﻑ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺣﻘﺎﺋﻖ ﮐﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ-"
آپ نے منشا لکہا ، آپ دلائل تو دیں ، یہ قول اگر آپ نے کہا تو آپ نے یہ نئی بات لائی کہاں سے ؟
قال ابو حنیفہ سے (جو انتہائی قلیل میسر ہے)، یا قال اصحاب ابو حنیفہ سے یا اس دوراور آنیوالے تینوں امام کے دور میں کس نے کہا ؟ اگرچہ یہ صرف آپکی تحقیق ہے تو اس کو کونسا مذہب کہینگے؟
لامذہبوں سے تعصب محض میں آپ خود کہاں جا رہے ہیں ؟ کسکی تعلیم اور ترغیب کےزیر اثر ہیں ؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
بار بار کا یہ جملہ’’لا مذہب‘‘اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ یہ عداوت اور بغض قدیم و جدید محدثین سے ہے کیونکہ ان کے بنائے اصول ان کے باطل نظریات کی نفی کرتے ہیں اور یہ بغض صحابہ تک میں مبتلا ہیں جسکی ایک مثال اسحاق سلفی بھائی کی تحریر میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو غیر فقیہ قرار دینا بھی ہے۔جب دعاؤں میں خلوص نہ ہو تو دعا قبول نہیں ہوتی اسلئے پہلے جی بھر کر برا بھلا کہ کر پھر دعا کرنا میرے خیال میں منافقت ہی تو ہے
محترم! میں انسان ہی ہوں کوئی پتھر تو نہیں۔ خیر پھر بھی میں معذرت خواہ ہوں۔ آپ یقین جانیں میرا مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں بلکہ فریب خوردہ کو مطلع کرنا ہے۔ وما توفیقی الا باللہ
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
قال ابو حنیفہ سے (جو انتہائی قلیل میسر ہے)، یا قال اصحاب ابو حنیفہ سے یا اس دوراور آنیوالے تینوں امام کے دور میں کس نے کہا ؟ اگرچہ یہ صرف آپکی تحقیق ہے تو اس کو کونسا مذہب کہینگے؟
ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ محدث نہیں تھے فقیہ تھے۔
فقیہ وہ ہوتا ہے جسے تمام علوم قرآنیہ اور تمام احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فہم حاصل ہو۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
محترم! میں انسان ہی ہوں کوئی پتھر تو نہیں۔ خیر پھر بھی میں معذرت خواہ ہوں۔ آپ یقین جانیں میرا مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں بلکہ فریب خوردہ کو مطلع کرنا ہے۔ وما توفیقی الا باللہ
بهیا کسی کا دل دکہے یا نہ دکہے آپ فرض پر فرض کیوں کئے جارہے ہیں ؟ آپ کسی کا خیال کئےبغیر اپنی کہتے رہیں ۔ یہ بہی خوب رہی!!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ محدث نہیں تھے فقیہ تھے۔
فقیہ وہ ہوتا ہے جسے تمام علوم قرآنیہ اور تمام احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فہم حاصل ہو۔
آپ کےقول کی دلیل دے دیں
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
بهیا کسی کا دل دکہے یا نہ دکہے آپ فرض پر فرض کیوں کئے جارہے ہیں ؟ آپ کسی کا خیال کئےبغیر اپنی کہتے رہیں ۔ یہ بہی خوب رہی!!
محترم! میں بھی انسان ہی تو ہوں کوئی فرشتہ تھوری ہوں۔ میرا مقصود کسی کا دل دکھانا نہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
قارئین کرام مجہے عبدالرحمن چاحب سے انکے قول جو انہوں نے بقول ان کے "حقائق" کو سامنے رکہکر کہا هے کی دلیل اور حقائق دلوا دیں ۔
 
Top