اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
ہرگز نہیں بتاؤں گا جب تک آپ ان حضرات پر حکم نہ لگا دیں۔ ڈر کیوں رہے ہیں حکم لگاتے ہوئے؟ کوئی حنفی ہوتا تو فورا لگا دیتے۔جو پوچھا وہ تو بتا دیںکہ صحیح حدیث آ جانے کی صورت میں اقوال کی کیا اہمیت ہےآپ سے گزارش ہے کہ آپ صرف یہ بتا دیں کہ فقہ حنفی میں مدینہ حرم ہے یا نہیں