عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
یہ عوام پتہ نہیں کس کس کے مقلد ہوتے ہیں۔ شائد جو میسر آجائے۔جناب بات تو وہی ہوئی نتیجتا ً جو ہم نے سمجھنے کے بعد آپ کو سمجھائی مگر آپ کی سمجھ میں نہیں اہل حدیث مفتیان کی بات کرکے ناسمجھی کا اظہار کردیا کیونکہ افتاء اور تقلید متضاد چیزیں ہیں ۔ مقلد میں اجتہاد کی صلاحیت نہیں اسی لئے اس نے تقلید کی لیکن وہ فتویٰ دیکر بتاتا ہے کہ میں مجتہد ہوں فیا للعجب ۔ جبکہ اہل حدیث مفتیوں نے فتوی دے کر بتلایا کہ ہم کسی ایک فہم کے مقلد نہیں اسی لئے قرآن و سنت کی روشنی میں اجتہاد و استنباط کرکے مسائل میں عوام کی رہنمائی کرتے ہیں۔ فافھم و تدبر