عبداللہ سلفی
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 07، 2012
- پیغامات
- 11
- ری ایکشن اسکور
- 23
- پوائنٹ
- 0
آپ کی سیاہ تحریروں سے آپ کے گمراہ کن نظریات کا اندازہ تو پہلے ہی ہوگیا تھا مگر آپ کا انداز بیان تو آپ کی تربیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔
میں نے کہا تھا نا کہ میں آپ سے آپ کی قابلیت نہیں پوچھو گا، وہ خود سب پر عیاں ہوجائے گی۔
اور بحمد اللہ ویسا ہی ہوا۔
کیا کمال "سازش" تراشی ہے۔
جناب ، جو اللہ کے حلال کردہ کو حرام کرے اور حرام کردہ کو حلال کرے تو اسے تبدیل کہتے ہیں۔اور پھر وہ اسے اللہ کی جانب منسوب بھی کر دے ، جیسا تاتاریوں نے "الیاسق" کے معاملے میں کیا تو یہ کفر و ارتداد ہے۔
اگر آپ کے "فہم لاثانی" میں جبرا فٹ کیا گیاہی آیا ہے، تو معذرت کے ساتھ اس میں جو الشیخ اسلام رحمہ اللہ کے ساتھ منسوب کیا گیا ہے وہ "تبدیل" ہے۔
خوب جان لیں۔
گویا آپ تسلیم کرتے ہیں کہ شیخ الاسلام آپ کے تحریف کردہ "اللہ کی طرف منسوب بھی کرے" والے مکروہ قاعدے کے قائل نہیں ہیں!!!
اگر اللہ کی شریعت کو تبدیل کرکے اسے اللہ کی طرف منسوب بھی کرنے والی بات شیخ الاسلام کی طرف منسوب نہیں کی تو پھر اس اللہ کی طرف منسوب بھی کرنے والی ڈنڈی کی دلیل کیا ہے؟
آپ کے مکروہ عظائم اور بے علمی نما علمی خیانتوں کو ہم نے خوب جان بھی لیا ہے اور پہچان بھی لیا ہے۔
خوب جان لیں۔
وللہ الحمد!