عبداللہ عبدل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 23، 2011
- پیغامات
- 493
- ری ایکشن اسکور
- 2,479
- پوائنٹ
- 26
السلام علیکم۔
بروسا صاحب کیا میں یہ نہ بتاوں کہ اس گفتگو کا اختتام آپ کے ساتھ کچھ یوں ہوا تھا کہ جب میں نے حکمرانوں کے تحکیم بغیر ما انزل اللہ کی بات کی تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ "اعتقاد" شرط نہیں ۔
بس عمل ہی کافی ہے۔
پھر جب میں نے حنفی تحکیم بغیر ما انزل اللہ پیش کیں تو آپ کی بوکھلاہٹ دیدنی تھی، فورا اس پر "اعتقاد" کی شرط لگادی۔ اور عمل کافی نہیں پایا ، اور نہی لازم والا کلیہ والا وہاں استعمال کرنے کی سکت نظر آئی۔۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟
میں دوبارہ آپکی ملفوطات پیش کرتا ہوں:
پہلے میرا سوال پیش خدمت ہے، اسی موضوع کے صفحہ ۳ سے
میرا اگلا سوال:
میرا دوبارہ سوال:
اب میں پیش کرتا ہوں کہ بروسا صاحب خود اس مسئلے پر کتنا واضح ہیں، مگر شاید ہر کام میں ٹانگ اڑانے کا شوق انہیں یہاں بھی شرمندہ کروائے گا۔
جناب آپ مضطرب اور شدید افراط تفریط کا شکار کیوں ہوتے جاتے ہیں ؟؟
ایک جگہ آپ تحکیم بغیر ما انزل اللہ میں "اعتقاد" کی شرط لگا تے ہیں تاکہ اس سے مذہبی طواغیت کا دفاع کیا جاسکے
ثبوت::
موضوع:آل تکفیر کی گمراہی ، جب خود انکو گھیر لائی (حقیقی اور دلچسپ واقعات پر مبنی تحریر)
اور جب حکمرانوں کی باری آتی ہے تو آپ تحکیم بغیر ما انزل اللہ پر سے" اعتقاد" کی قید کو یکسر باطل قرار دیتے ہیں ۔۔
ثبوت::
موضوع ہذا:

بروسا نے جواب دیا:سوال سادہ ہے÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
کیا تحکیم بغیر ما انزل اللہ کے کفر ہونے میں اعتقاد کی شرط ہے یا نہیں؟؟؟؟
اگر ہاں ! تو ٹھیک۔
اور
اگر نہیں تو تمام سرکاری اور مذہبی ہستیاں جو تحکیم بغیر ما انزل اللہ کی مرتکب ہوئیں مشرک و مرتد ہیں اور طواغیت ہیں۔۔۔
اب یہاں نوڈلز بنانے کی بجائے سیدھا سیدھا جواب دینا ، مجھے نوڈلز پسند نہیں۔۔۔
بھائی میرے ! میری رائے کیا ہوتی ہے اور کیا میرا سمجھنا ، نقل و عقل اور فہم سلف کی رو سے موقف یہی ہے کہ ::
تشریع لغیر اللہ یا تشریع عام ، اللہ کے حق تشریع میں صریح شرک ہے اور کفر اکبر ہے.
اور اس کے لیے کوئی اضافی شرط جیسے استحلال ، تفضیل وغیرہ نہیں ہے.
والسلام
میرا اگلا سوال:
بروسا کا جواب:آپ کا ہائی لائیٹ کردہ جملہ محتاج دلیل ہے۔بھائی میرے ! میری رائے کیا ہوتی ہے اور کیا میرا سمجھنا ، نقل و عقل اور فہم سلف کی رو سے موقف یہی ہے کہ ::
تشریع لغیر اللہ یا تشریع عام ، اللہ کے حق تشریع میں صریح شرک ہے اور کفر اکبر ہے.
اور اس کے لیے کوئی اضافی شرط جیسے استحلال ، تفضیل وغیرہ نہیں ہے.
والسلام
السلام علیکم !
آپکو دوبارہ واپسی پر آداب !
محترم بھائی !کسی عمل کے کفر اکبر،شرک ہونے کے بعد استحلال اور تفضیل جیسی شروط بے معنی ہو جاتی ہیں.
مثلا جادو کفر اکبر ہے ، اب اگر وہ حلال سمجھ کر کرے تو بھی اور حرام سمجھ کر کرے تو بھی ، کوئی فرق نہیں پڑتا اس سے.
امید ہے بات سمجھا پایا ہوں گا.
والسلام
میرا دوبارہ سوال:
اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: باربروسا پیغام دیکھیے
السلام علیکم !
آپکو دوبارہ واپسی پر آداب !
محترم بھائی !کسی عمل کے کفر اکبر،شرک ہونے کے بعد استحلال اور تفضیل جیسی شروط بے معنی ہو جاتی ہیں.
مثلا جادو کفر اکبر ہے ، اب اگر وہ حلال سمجھ کر کرے تو بھی اور حرام سمجھ کر کرے تو بھی ، کوئی فرق نہیں پڑتا اس سے.
امید ہے بات سمجھا پایا ہوں گا.
والسلام
علیکم سلام۔
جناب اوپر آپ نے جو بیان کیا میں ایک بار دلیل بارے استدعا کروں گا نہایت ادب سے۔۔
مگر کوئی جواب نہیں آیا اور نہ ہی آئے گا انشاء اللہ ، حتی کے قیامت قائم ہوجائے اور یہ چھوٹا چیلنج نہیں
اب میں پیش کرتا ہوں کہ بروسا صاحب خود اس مسئلے پر کتنا واضح ہیں، مگر شاید ہر کام میں ٹانگ اڑانے کا شوق انہیں یہاں بھی شرمندہ کروائے گا۔
جناب آپ مضطرب اور شدید افراط تفریط کا شکار کیوں ہوتے جاتے ہیں ؟؟
ایک جگہ آپ تحکیم بغیر ما انزل اللہ میں "اعتقاد" کی شرط لگا تے ہیں تاکہ اس سے مذہبی طواغیت کا دفاع کیا جاسکے
ثبوت::
موضوع:آل تکفیر کی گمراہی ، جب خود انکو گھیر لائی (حقیقی اور دلچسپ واقعات پر مبنی تحریر)
اوکے.
اب کیا ائمہ اربعہ کے متبعین کا مزہب یہ ہے کہ
اس معین امام کا قول ہی درست ہے اوراسی کی اتباع کرنی چاہئے نہ کہ اس کے مخالف کسی دوسرے امام کی ، "
چلیں بات ختم کرتے ہیں ، اپ فقہی مذاہب کا یہ "اعتقاد" لے آئیں کہ ::
لوگوں پر ان ائمہ (اربعہ) میں سے کسی ایک معین امام ہی کی اتباع کرنی واجب ہے اوردوسرے کسی امام کی نہیں
تو کوئی بات بھی ہے ...............
والسلام
اور جب حکمرانوں کی باری آتی ہے تو آپ تحکیم بغیر ما انزل اللہ پر سے" اعتقاد" کی قید کو یکسر باطل قرار دیتے ہیں ۔۔
ثبوت::
موضوع ہذا:
اللہ آپ پر رحم فرمائے۔ یہ دوہرا پن ۔۔ آخر کیوں؟؟؟السلام علیکم !