• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم۔
بروسا صاحب کیا میں یہ نہ بتاوں کہ اس گفتگو کا اختتام آپ کے ساتھ کچھ یوں ہوا تھا کہ جب میں نے حکمرانوں کے تحکیم بغیر ما انزل اللہ کی بات کی تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ "اعتقاد" شرط نہیں ۔
بس عمل ہی کافی ہے۔
پھر جب میں نے حنفی تحکیم بغیر ما انزل اللہ پیش کیں تو آپ کی بوکھلاہٹ دیدنی تھی، فورا اس پر "اعتقاد" کی شرط لگادی۔ اور عمل کافی نہیں پایا ، اور نہی لازم والا کلیہ والا وہاں استعمال کرنے کی سکت نظر آئی۔۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟

میں دوبارہ آپکی ملفوطات پیش کرتا ہوں:

پہلے میرا سوال پیش خدمت ہے، اسی موضوع کے صفحہ ۳ سے

سوال سادہ ہے÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷

کیا تحکیم بغیر ما انزل اللہ کے کفر ہونے میں اعتقاد کی شرط ہے یا نہیں؟؟؟؟

اگر ہاں ! تو ٹھیک۔
اور
اگر نہیں تو تمام سرکاری اور مذہبی ہستیاں جو تحکیم بغیر ما انزل اللہ کی مرتکب ہوئیں مشرک و مرتد ہیں اور طواغیت ہیں۔۔۔

اب یہاں نوڈلز بنانے کی بجائے سیدھا سیدھا جواب دینا ، مجھے نوڈلز پسند نہیں۔۔۔
بروسا نے جواب دیا:
بھائی میرے ! میری رائے کیا ہوتی ہے اور کیا میرا سمجھنا ، نقل و عقل اور فہم سلف کی رو سے موقف یہی ہے کہ ::

تشریع لغیر اللہ یا تشریع عام ، اللہ کے حق تشریع میں صریح شرک ہے اور کفر اکبر ہے.

اور اس کے لیے کوئی اضافی شرط جیسے استحلال ، تفضیل وغیرہ نہیں ہے.
والسلام

میرا اگلا سوال:

آپ کا ہائی لائیٹ کردہ جملہ محتاج دلیل ہے۔
بروسا کا جواب:
السلام علیکم !

آپکو دوبارہ واپسی پر آداب !

محترم بھائی !کسی عمل کے کفر اکبر،شرک ہونے کے بعد استحلال اور تفضیل جیسی شروط بے معنی ہو جاتی ہیں.

مثلا جادو کفر اکبر ہے ، اب اگر وہ حلال سمجھ کر کرے تو بھی اور حرام سمجھ کر کرے تو بھی ، کوئی فرق نہیں پڑتا اس سے.

امید ہے بات سمجھا پایا ہوں گا.

والسلام

میرا دوبارہ سوال:

اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: باربروسا پیغام دیکھیے
السلام علیکم !

آپکو دوبارہ واپسی پر آداب !

محترم بھائی !کسی عمل کے کفر اکبر،شرک ہونے کے بعد استحلال اور تفضیل جیسی شروط بے معنی ہو جاتی ہیں.

مثلا جادو کفر اکبر ہے ، اب اگر وہ حلال سمجھ کر کرے تو بھی اور حرام سمجھ کر کرے تو بھی ، کوئی فرق نہیں پڑتا اس سے.

امید ہے بات سمجھا پایا ہوں گا.

والسلام

علیکم سلام۔

جناب اوپر آپ نے جو بیان کیا میں ایک بار دلیل بارے استدعا کروں گا نہایت ادب سے۔۔
مگر کوئی جواب نہیں آیا اور نہ ہی آئے گا انشاء اللہ ، حتی کے قیامت قائم ہوجائے اور یہ چھوٹا چیلنج نہیں

اب میں پیش کرتا ہوں کہ بروسا صاحب خود اس مسئلے پر کتنا واضح ہیں، مگر شاید ہر کام میں ٹانگ اڑانے کا شوق انہیں یہاں بھی شرمندہ کروائے گا۔

جناب آپ مضطرب اور شدید افراط تفریط کا شکار کیوں ہوتے جاتے ہیں ؟؟

ایک جگہ آپ تحکیم بغیر ما انزل اللہ میں "اعتقاد" کی شرط لگا تے ہیں تاکہ اس سے مذہبی طواغیت کا دفاع کیا جاسکے
ثبوت::
موضوع:آل تکفیر کی گمراہی ، جب خود انکو گھیر لائی (حقیقی اور دلچسپ واقعات پر مبنی تحریر)
اوکے.

اب کیا ائمہ اربعہ کے متبعین کا مزہب یہ ہے کہ
اس معین امام کا قول ہی درست ہے اوراسی کی اتباع کرنی چاہئے نہ کہ اس کے مخالف کسی دوسرے امام کی ، "

چلیں بات ختم کرتے ہیں ، اپ فقہی مذاہب کا یہ "اعتقاد" لے آئیں کہ ::

لوگوں پر ان ائمہ (اربعہ) میں سے کسی ایک معین امام ہی کی اتباع کرنی واجب ہے اوردوسرے کسی امام کی نہیں
تو کوئی بات بھی ہے ...............

والسلام

اور جب حکمرانوں کی باری آتی ہے تو آپ تحکیم بغیر ما انزل اللہ پر سے" اعتقاد" کی قید کو یکسر باطل قرار دیتے ہیں ۔۔

ثبوت::

موضوع ہذا:
السلام علیکم !

آپکو دوبارہ واپسی پر آداب !

محترم بھائی !کسی عمل کے کفر اکبر،شرک ہونے کے بعد استحلال اور تفضیل جیسی شروط بے معنی ہو جاتی ہیں.

مثلا جادو کفر اکبر ہے ، اب اگر وہ حلال سمجھ کر کرے تو بھی اور حرام سمجھ کر کرے تو بھی ، کوئی فرق نہیں پڑتا اس سے.

امید ہے بات سمجھا پایا ہوں گا.

والسلام
اللہ آپ پر رحم فرمائے۔ یہ دوہرا پن ۔۔ آخر کیوں؟؟؟
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
وہاں بھی جواب دیا اور یہاں بھی . ...................... اعتقاد والی "کمند" بھی جہاں ٹوٹی وہ ان موضوعات کو پڑھنے والا بخوبی جان لے گا .

میرے "تضادات" پر تحقیق فرمانے والے پورے موضوع کا مطالعہ کریں .......... پھر جو فیصلہ کریں ، میں اپنی صفائی میں کچھ نہیں کہتا ، جو کہنا تھا بمع وضاحت کے کہہ چکا ہوں .

بالخصوص اس دوسرے موضوع کے مراسلہ جات ٤١، ٤2، ٤٣، یہ مراسل ٤٨ہ ::

بھائی میرے !
بھائی جی ! کلام ابن تیمیہ پیش کیا گیا تھا اور اس کی روشنی میں میں نے سوال کیا تھا ، یہ الفاظ ملاحظہ ہوں::

فَإِنَّهُ مَتَى اعْتَقَدَ أَنَّهُ يَجِبُ عَلَى النَّاسِ اتِّبَاعُ وَاحِدٍ بِعَيْنِهِ مِنْ هَؤُلَاءِ الْأَئِمَّةِ دُونَ الْإِمَامِ الْآخَرِ فَإِنَّهُ يَجِبُ أَنْ يُسْتَتَابَ فَإِنْ تَابَ وَإِلَّا قُتِلَ.[مجموع الفتاوى 22/ 249]

سوال یہ تھا کہ ابن تیمیہ والی شروط پوری کر دیں فقہی مذاہب میں تو بات ختم.

جہاں اعتقاد کی بات ہو رہی ہے وہاں میں بھی اعتقاد کی بات ہی کرنی ہے .....

ہاں جہاں عمل کی بات ہو وہاں اعتقاد کو لے کر آنا ہیں بیچ میں جبکہ وہ عمل بذات خود ہی کیوں کفر اکبر نہ ہو !! یہ غلط بات ہے ، جس کی جڑ یہی ہے کہ ایسے حضرات کفر کو اعتقاد ہی کا نام سمجھتے ہیں .

حالانکہ کفر اکبر قولی عملی اور اعتقادی تینوں صورتوں میں پایا جاتا ہے.

اب بقول آپ کے
اگر فقہی مذاہب کا یہ "اعتقاد" تھا ہی نہیں تو یہ اسلاف کیا کسی غیر موجود کی تکفیر کرتے رہے؟
گویا اسلاف کے نزدیک یہ فقہی مذاہب کافر تھے؟؟

ایسی تفہیم پر یہی کہا جا سکتا ہے کہ .سلام علیکم لا نبتغی الجاھلین !

ابو الحسن علوی بھائی سے رابطہ کیجئے وہ آپ کو معین اور مطلق بات کا فرق سمجھا دیں گے . ان شاء اللہ

والسلام
اور اسی موضوع پر جس پر ہم ہیں ، مراسلہ نمبر ١٦::

جہاں اپ نے یہ بے پر کی اڑائی ہے وہیں اس کا جواب بھی دے دیا گیا ہے :: ملاحظہ فرمائیں

http://www.kitabosunnat.com/forum/خو...html#post56716

وہاں اعتقاد کی بات ہو رہی ہے تو اعتقاد سے بھی کفر ہوتا ہے اور اس کا کون قائل نہیں ہے؟؟

مسئلہ صرف یہ ہے کہ ُانجانب کے نزدیک اعتقاد "ہی" سے کفر ہوتا ہے اور درحقیقت عقیدہ اہل سنت میں کفر

عمل
قول
اعتقاد

تینوں سے ہوتا ہے .

میں اعتقاد کا بھی قائل ہوں ، قول کا بھی اور عمل کا بھی .الحمدللہ

اور میری آبزرویشن کے مطابق اپ عمل سے کفر کو نہیں مانتے ، تفضیل اور استحلال کی شرائط ساری اسی کا شاخسانہ ہیں ، کہ اس کا اعتقاد ظاہر ہو تو ہو عمل کو کفر نہیں مانا جا سکتا !!!

جادو کے کفر ہونے کو اپ مانتے ہیں؟؟ آخر کس طرح ؟؟ کیا وہ استحالال کرتا ہے؟؟ یا تفضیل ٹائپ کسی شے کا مرتکب ہوتا ہے .
لیکن آپ نے جو تحقیق کے نادر نمونے پیش کر کے ان پر نقد و جرح کا اور بالخصوص شیخ الفوزان پر غلط بیانی کا دانستہ یا نادانستہ سلسلہ چلایا ہے ............ کیا اب بھی اس پر ڈٹے رہیں گے؟؟

شیخ الفوزان.............. شیخ ابن تیمیۃ کی عبارات................. سوال بھی کرتی ہیں میرے بھائی ! اور جواب بھی مانگتی ہیں ..............

والسلام
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
چلیں میں آپ سے مزید سادہ الفاظ میں پوچھ لیتا ہوں ۔ لگتا ہے آپ سمجھنے کی حس بارے شکایت رکھتے ہیں:

آپ نے بروسا صاحب ، مقلدین کی تحکیم بغیر ماانزل اللہ کے لئے تو "اعتقاد " کی شرط لگائی ہے

اوکے.
اب کیا ائمہ اربعہ کے متبعین کا مزہب یہ ہے کہ
اس معین امام کا قول ہی درست ہے اوراسی کی اتباع کرنی چاہئے نہ کہ اس کے مخالف کسی دوسرے امام کی ، "

چلیں بات ختم کرتے ہیں ، اپ فقہی مذاہب کا یہ "اعتقاد" لے آئیں کہ ::

لوگوں پر ان ائمہ (اربعہ) میں سے کسی ایک معین امام ہی کی اتباع کرنی واجب ہے اوردوسرے کسی امام کی نہیں
تو کوئی بات بھی ہے ...............
والسلام
جب کے مسلم حکمرانوں کی تحکیم بغیر ماانزل اللہ پر آپ "اعتقاد" کی شرط کو باطل قرار دے رہے ہیں۔

میں صرف ایک ننھا سا سوال کرتا ہوں۔
مجھے "علمی" جواب کی بجائے صرف اس تخصیص کی دلیل چاہیئے؟؟؟؟؟؟

اگر تو آپ یہ دلیل دے دیں تو ٹھیک ، ورنہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ایک حنفی جب چھوٹا ہوتا ہے تو اسے تحکیم بغیر ما انزل پر اعتقاد کی شرط کی دفاعی شیلڈ دستیاب ہوتی ہے ،،،،مگر جب وہ بڑا آدمی بن جاتا ہے ، حکمران بن جاتا ہے تو یہ شیلڈ آخر کس دلیل پر اس سے چھین لی جاتی ہے؟؟؟
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
اوپر کے مراسلوں پر اپنی "حس بصری" استعمال فرمائیں . شکایت رفع ہو گی .

والسلام
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
اوپر کے مراسلوں پر اپنی "حس بصری" استعمال فرمائیں . شکایت رفع ہو گی .

والسلام
حکیم بروسا جی، اوپر ہی سے تو یہ شکایت وارد ہوئی ہے، آپ اس کے جواب کی بجائے گیڑے کرا رہے ہیں؟؟
شرمائیے نہیں ، سادہ سے الفاظ میں جواب ارسال فرما دیں ، تاکہ استفادہ عام ہو جائے گا۔

چلیں میں آپ سے مزید سادہ الفاظ میں پوچھ لیتا ہوں ۔ لگتا ہے آپ سمجھنے کی حس بارے شکایت رکھتے ہیں:

آپ نے بروسا صاحب ، مقلدین کی تحکیم بغیر ماانزل اللہ کے لئے تو "اعتقاد " کی شرط لگائی ہے

اوکے.
اب کیا ائمہ اربعہ کے متبعین کا مزہب یہ ہے کہ
اس معین امام کا قول ہی درست ہے اوراسی کی اتباع کرنی چاہئے نہ کہ اس کے مخالف کسی دوسرے امام کی ، "

چلیں بات ختم کرتے ہیں ، اپ فقہی مذاہب کا یہ "اعتقاد" لے آئیں کہ ::

لوگوں پر ان ائمہ (اربعہ) میں سے کسی ایک معین امام ہی کی اتباع کرنی واجب ہے اوردوسرے کسی امام کی نہیں
تو کوئی بات بھی ہے ...............
والسلام
جب کے مسلم حکمرانوں کی تحکیم بغیر ماانزل اللہ پر آپ "اعتقاد" کی شرط کو باطل قرار دے رہے ہیں۔

میں صرف ایک ننھا سا سوال کرتا ہوں۔
مجھے "علمی" جواب کی بجائے صرف اس تخصیص کی دلیل چاہیئے؟؟؟؟؟؟

اگر تو آپ یہ دلیل دے دیں تو ٹھیک ، ورنہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ایک حنفی جب چھوٹا ہوتا ہے تو اسے تحکیم بغیر ما انزل پر اعتقاد کی شرط کی دفاعی شیلڈ دستیاب ہوتی ہے ،،،،مگر جب وہ بڑا آدمی بن جاتا ہے ، حکمران بن جاتا ہے تو یہ شیلڈ آخر کس دلیل پر اس سے چھین لی جاتی ہے؟؟؟
 
شمولیت
نومبر 07، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
0
عبداللہ عبدل صاحب آپ یہ بتائیے کہ تحکیم بغیر ما انزل اللہ کے علاوہ دوسرے معاملات میں اعتقاد کی شرط کیوں نہیں لگاتے جیسے جادوگر کی تکفیر کے معاملے میں اور گستاخ رسول کی تکفیر میں؟ آپ کلمہ گو جادوگر کو کافر سمجھتے ہیں یا مسلمان؟ کلمہ گو گستاخ رسول کو کافر سمجھتے ہیں یا مسلمان؟
 
اندھوں کے آگے کھڈے آنے والی بات واقعی ہی سچ ہے۔
محترم آپ نے جواب میں جلدی ، بس زرا واپس جائیے اور پوسٹ کا جائزہ لینے کے بعد کومنٹ کیجئے، آپ کی شکایت رفع ہوجائے گی۔
شکریہ
 
شمولیت
اپریل 21، 2011
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
71
اسلام علیکم
عبدالرحمن بھائی کے سوال کے ساتھ ایک چھوٹا سا سوال میرا بھی ہے جو یقینا میری کم علمی کا غماز ہے۔ ان لوگوں کے بارے میں کیا حکم ہے جو نہ صرف یہ کہ شریعت سازی کرتے ہیں بلکہ شریعت کا مذاق بھی اڑاتے ہیں۔ شرعی قوانین کو ظالمانہ قوانین کہتے ہیں یا انکے ناقابل عمل ہونے کا فتوٰی دیتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ جزاّک اللہ
 
شمولیت
نومبر 07، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
0
اندھوں کے آگے کھڈے آنے والی بات واقعی ہی سچ ہے۔
محترم آپ نے جواب میں جلدی ، بس زرا واپس جائیے اور پوسٹ کا جائزہ لینے کے بعد کومنٹ کیجئے، آپ کی شکایت رفع ہوجائے گی۔
شکریہ
آپ کے انداز گفتگو سے آپ کی تربیت اور علمی قابلیت کا خوب اندازه ہوتا ہے لیکن محض بد کلامی کرنے کے بجائے اگر آپ سوال کا سیدھا سادہ جواب دے دیں تو بات کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے۔
کیا خیال ہے؟
 
Top