• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلم یا مسلمین ‘‘ کے علاوہ کوئی اور نام رکھنا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
أَوَلَمْ يَكْفِهِمْ أَنَّا أَنزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ يُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَرَحْمَةً وَذِكْرَىٰ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ﴿٥١۔29﴾


اور کیا اِن لوگوں کے لیے یہ کافی نہیں ہے کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو اِنہیں پڑھ کر سُنائی جاتی ہے؟ در حقیقت اِس میں رحمت ہے اور نصیحت ہے اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں (51)
اس آیت کا سیاق و سباق بیان کرو پھر میں تمہیں سمجھاتا ہوں کہ اس آیت کا کیا مطلب ہے۔ ( مجھے نہیں لگتا پھر بھی تمہاری موٹی عقل میں بات آ جائے)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
قرآ ن میں کہاں آیا ہے کہ جو اسد وقار سے اس کے نام کی بابت دریافت کرے وہ خود جہنم میں جانا چاہتا ہے۔۔؟؟؟
بہن اس سے پہلے میں نے منکرین حدیث سے چار سوالات پوچھے تھے، یہاں دیکھیں:
منکرین حدیث سے چار سوالات

اور ان چار سوالات سے ایک منکر حدیث اسی فورم پر بدترین شکست کھا چکا ہے، الحمدللہ، پوسٹ مل نہیں رہی، مل جائے تو آپ کو دکھاؤں گا۔

مسلم صاحب یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے ان چار سوالوں کے جواب دئیے ہیں، لیکن ان جوابوں کو آپ دیکھیں تو مسلم صاحب کی علمی اپروچ کا بھانڈا پھوٹ جائے، اسی وجہ سے یہ دوبارہ ان جواب کو منظر عام پر لانے کی ہمت نہیں کر سکے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
أَوَلَمْ يَكْفِهِمْ أَنَّا أَنزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ يُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَرَحْمَةً وَذِكْرَىٰ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ﴿٥١۔29﴾


اور کیا اِن لوگوں کے لیے یہ کافی نہیں ہے کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو اِنہیں پڑھ کر سُنائی جاتی ہے؟ در حقیقت اِس میں رحمت ہے اور نصیحت ہے اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں (51)
غالباا سی قرآن سے میں بھی جواب مانگ رہی ہوں ۔۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
دیکھو، قرآن مجید کی آیات کو مسلمانوں پر اس طرح چسپاں نہیں کرتے، کہیں تم معنوی تحریف کے مرتکب نہ ہو جاؤ۔
جو کلمہ کے ایک حصے کا انکار کریں انہیں قرآن کی معنوی کیا لفظی تحریف بھی نہیں چبھتی۔۔
بہن اس سے پہلے میں نے منکرین حدیث سے چار سوالات پوچھے تھے، یہاں دیکھیں:
منکرین حدیث سے چار سوالات

اور ان چار سوالات سے ایک منکر حدیث اسی فورم پر بدترین شکست کھا چکا ہے، الحمدللہ، پوسٹ مل نہیں رہی، مل جائے تو آپ کو دکھاؤں گا۔

مسلم صاحب یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے ان چار سوالوں کے جواب دئیے ہیں، لیکن ان جوابوں کو آپ دیکھیں تو مسلم صاحب کی علمی اپروچ کا بھانڈا پھوٹ جائے، اسی وجہ سے یہ دوبارہ ان جواب کو منظر عام پر لانے کی ہمت نہیں کر سکے۔
یہ منکرِ حدیث کے ساتھ ساتھ منکرِ قرآن بھی ہے ۔۔قرآن سے کیا جواب دے گا۔۔۔
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
جو کلمہ کے ایک حصے کا انکار کریں انہیں قرآن کی معنوی کیا لفظی تحریف بھی نہیں چبھتی۔۔

یہ منکرِ حدیث کے ساتھ ساتھ منکرِ قرآن بھی ہے ۔۔قرآن سے کیا جواب دے گا۔۔۔


محمّد صلی اللہ علیہ وسلم، اللہ کے رسول ہیں۔ جتنی آپ کو ان سے محّبت ھے، مجھے بھی ھے۔ میں نے کلمہ کے ایک حصّہ کا انکار کب کیا ھے؟ اس بہتان کا آپ کو آخرت میں جواب دینا ھوگا۔
آپ لوگ رسول کے کیسے ماننے والے ہیں؟ زرا اپنے اخلاق اور انداز تحریر کو تو دیکھیں۔
الحمد اللہ میرا محمّد صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ کے تمام رسولوں پر یکساں ایمان ھے۔ میں اللہ کے رسولوں میں کچھ فرق نہیں کرتا ، اور میں اللہ کا مسلم ھوں۔
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
بہن اس سے پہلے میں نے منکرین حدیث سے چار سوالات پوچھے تھے، یہاں دیکھیں:
منکرین حدیث سے چار سوالات

اور ان چار سوالات سے ایک منکر حدیث اسی فورم پر بدترین شکست کھا چکا ہے، الحمدللہ، پوسٹ مل نہیں رہی، مل جائے تو آپ کو دکھاؤں گا۔

مسلم صاحب یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے ان چار سوالوں کے جواب دئیے ہیں، لیکن ان جوابوں کو آپ دیکھیں تو مسلم صاحب کی علمی اپروچ کا بھانڈا پھوٹ جائے، اسی وجہ سے یہ دوبارہ ان جواب کو منظر عام پر لانے کی ہمت نہیں کر سکے۔


ارسلان بھائی۔ آپ کو چاروں سوالات کے جواب دے چکا ھوں۔
آپ نے شاید وہ توجہ سے پڑھے ہی نہیں ھیں۔ اس لیئے بار بار ایک ہی بات دہراتے رہتے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی۔ آپ کو چاروں سوالات کے جواب دے چکا ھوں۔
آپ نے شاید وہ توجہ سے پڑھے ہی نہیں ھیں۔ اس لیئے بار بار ایک ہی بات دہراتے رہتے ہیں۔
اچھا ، آپ سمجھتے ہیں کہ اگر وہ چار جوابات واقعی علمی تھے تو آپ ان کو ایک بات پھر اس منظر عام پر لائیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
الحمد للہ

اول :

مسلمان پرواجب اورضروری ہے کہ وہ سب احادیث صحیحہ پرایمان لاۓ اوران میں سے کسی ایک کا بھی رد نہ کرے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث اورسنت اللہ تعالی کی طرف سے وحی ہیں ، توجو بھی احادیث کارد کرتا ہے حقیقت میں وہ اللہ تعالی کی وحی کورد کررہا ہے ۔

اس کے وحی ہونے کی دلیل اللہ تبارک وتعالی کا فرمان کچھ اس طرح ہے :

{ قسم ہے ستارے کی جب وہ نیچے گرے ، کہ تمہارے ساتھی نے نہ تو راہ گم کی اورنہ ہی وہ ٹیڑھی راہ پر ہے ، اورنہ ہی وہ اپنی خواہش سے کوئ بات کہتے ہیں ، وہ توصرف ایک وحی ہے جو اتاری جاتي ہے ، اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے ، جوزورآور ہے پھرسیدھا کھڑاہوگیا } النجم ( 1 - 6 )۔

اللہ تعالی نے لوگوں پراپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت واجب قرار دی ہے جس کا بہت ساری آیات میں حکم دیا گیا ہے ان میں سے چند ایک کا ذکر کیا جاتا ہے :

اللہ تبارک وتعالی نے فرمایا :

{ کہہ دیجیے ! کہ اللہ تعالی اوراس کے رسول کی اطاعت کرو ، اگروہ منہ پھیر لیں توبلاشبہ اللہ تعالی کافروں سے محبت نہیں کرتا } آل عمران ( 32 ) ۔

اوراللہ جل شانہ وتعالی کے فرمان کا ترجمہ کچھ اس طرح ہے :

{ جس نے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی اطاعت کی وہ حقیقت میں اللہ تعالی کی اطاعت کرتا ہے ، اورجومنہ پھیر لے تو ہم نے آپ کوان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا } النساء ( 80 ) ۔

اوراللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :

{ اے ایمان والو ! اللہ تعالی اوررسول صلی اللہ علیہ وسلم اوراپنے میں سے اختیار والوں کی اطاعت کرو ، توپھر اگر تم کسی چیزمیں اختلاف کروتواگر تم اللہ تعالی اورآخرت کے دن پرایمان رکھتے ہو تو اسے اللہ تعالی اوررسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹاؤ ، یہ بہت ہی بہتر اور انجام کے اعتبار سے بھی بہت ہی اچھا ہے } النساء ( 59 ) ۔

اوراللہ رب العزت کا ارشاد ہے :

{ نماز کی پابندی کرو اور زکا ۃ ادا کرو اور اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو تا کہ تم پر رحم کیا جاۓ } النور ( 56 ) ۔

ان آیات کے علاوہ بھی بہت ساری آيات ہیں ۔

سنت نبویہ کا منکر کافر اور مرتد ہے :

امام سیوطی رحمہ اللہ تعالی نے اپنے رسالۃ " مفتاح الجنۃ فی الحتجاج بالسنۃ " میں کہا ہے کہ :

اللہ تعالی آپ پر رحم کرے آپ کے علم میں یہ ہونا چاہيے کہ جس نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قولی یا فعلی حدیث جو کہ اصول حدیث کی شروط پرہو کا انکارکیا وہ کافر اوردائرہ اسلام سے خارج ہے ، وہ یھودونصاری اوریا پھر اللہ تعالی کفار میں سے جن کے ساتھ چاہے اٹھایا جاۓ گا ۔ ا ھـ

یہ لوگ جو صرف قرآن مجید پرہی اکتفا کرتے اور اپنے آپ کواہل قرآن کا نام دیتے ہیں ان کا یہ مذھب کوئ نیا نہیں بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کئ ایک احادیث میں ان سے بچنے کاکہا ہے ان احادیث کا ذکرآگے چل کر شیخ الاسلام ابن تیمیۃ کی کلام میں ہوگا ( ان شاء اللہ ) ۔
اس مذھب کے باطل ہونے کی سب سے واضح اوربین دلائل جو کہ اس کے قائلین بھی نہیں جانتے ! ! !


توپھر یہ لوگ نماز کیسے پڑھتے ہیں ؟
اوردن رات میں کتنی نمازیں پڑھتے ہیں ؟
اور کن کن حالتوں میں زکاۃ واجب ہوتی اوراس کا نصاب کیا ہے ؟
اوراس میں سے زکاۃ نکالنے کی مقدار کیا ہے ؟
اور یہ لوگ حج اورعمرہ کیسے کرتے ہیں ؟
کعبہ کا طواف کتنی بارکیا جاتا ہے ؟
اورصفامروۃ کے درمیان کتنے چکر لگاتے ہيں ؟ ۔۔۔۔


اوراس کے علاوہ بہت سے ایسے احکام ہیں جن کوقرآن مجید اجمالا بیان کرتا ہے اس کی تفصیل بیان نہیں کرتا ، جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث میں بیان فرمایا ہے ۔

توکیا یہ لوگ ان احکامات پرعمل کرنا چھوڑ دیں کہ یہ قرآن مجید میں نہیں ہیں ؟ ۔

تواگر ان کا جواب ہاں میں ہوا تو انہوں نے اپنے اوپرخود ہی کفر کا حکم لگالیا ، کیونکہ انہوں اس چیزکا انکارکیا ہے جس پرمسلمانوں کا اجما‏ع قطعی ہے اوروہ چیز دین کی ایک ضروری چیز ہے ۔

شیخ الاسلام رحمہ اللہ تعالی اطاعت واتباع رسول والی آیات کوذکرکرنے کے بعد کہتے ہيں :

تویہ نصوص اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کوواجب کرتی ہيں اگرچہ جوکچھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے وہ بعینہ کتاب اللہ میں بالنص نہ ہو ، اور اسی طرح یا آیات کتاب اللہ کی اتباع کوبھی واجب کرتی ہيں ۔

اگرچہ کتاب اللہ کی نصوص کا احادیث میں ذکر نہ بھی ہو بلکہ صرف کتاب اللہ میں ہی پایا جاۓ ، توہم پرضروری اورواجب ہے کہ ہم کتاب اللہ کی بھی اتباع کریں اوررسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی اتباع واطاعت واجب اورضروری ہے ۔

توان دونوں میں سے ایک کی اتباع ہی دوسرے کی بھی اتباع ہے کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتاب اللہ کی تبلیغ فرمائ اورکتاب اللہ نے ہی اطاعت رسول کا حکم دیا ہے ، توکتاب اللہ اوررسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھبی بھی مختلف نہیں ہوسکتے جس طرح کہ کتاب اللہ کی آیات میں بھی اختلاف نہیں ،

اللہ تعالی کا ارشاد ہے :

{ اوراگر ( یہ کتاب ) اللہ تعالی کےعلاوہ کسی غیر کی طرف سے ہوتی تووہ اس میں بہت زيادہ اختلاف پاتے } ۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت ساری ایسی احادیث وارد ہيں جن میں اتباع کتاب اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے وجوب کا بیان ہے :

فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :

( میں تم میں سے کسی ایک کواپنی مسند پرٹیک لگاۓ ہوۓ نہ پاؤں کہ اس کے پاس کوئ ایسا معاملہ جس کا میں نے حکم دیا یا جس سے روکا ہو وہ اس کے پاس آۓ تو وہ یہ کہے کہ ہمیں کتاب اللہ کافی ہے اس میں جوچیزحلال کی گئ ہم اسے حلال اورجوچيزحرام کی گئ ہے اسے ہم حرام کرتے ہیں ، خبردار آگاہ رہو مجھے کتاب اللہ اوراس کےساتھ اس طرح کی ایک اورچیز دی گئ ہے ، آگاہ رہو وہ قرآن کی مثل یا بڑھ کر ہے ) ۔

یہ حدیث کتب سنن میں کئ ایک طریق کے ساتھ ابوثعلبہ اور ابورافع اور ابوھریرہ رضی اللہ تعالی عنہم وغیرہ سے مروی ہے ۔

اورصحیح مسلم میں جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے حدیث مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر فرمایا :

( میں تم میں ایک ایسی چيزچھوڑ رہا ہوں جسے اگرتم مضبوطی سے تھامے رکھو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہوسکتے وہ اللہ تعالی کی کتاب ہے ) ۔

اور حاکم کی روایت میں ( کتاب اللہ و سنتی ) وہ کتاب اللہ اور میری سنت ہے ، کے الفاظ وارد ہیں ۔ اسے علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے صحیح الجامع حدیث نمبر( 2937 ) میں صحیح کہا ہے ۔

صحیح مسلم میں عبداللہ بن ابوعوفی رضي اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ انہیں کسی نے کہا کہ کیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت فرما‏ئ تھی ؟ توانہوں نے جواب دیا نہیں ، توانہیں کہا گیا کہ تو لوگوں پر وصیت فرض کردی گئ ؟ وہ کہنے لگے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتاب اللہ کی وصیت کی ( کہ اس پرعمل کیا جاۓ ) ۔ صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1634 ) ۔

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت قرآن کریم کی تفسیر ہے جیسا کہ نمازکی تعداد اس میں سری اورجھری قرات کرنے کی تفسیربیان ہوئ ہے اور اسی طرح زکاۃ کے فرائض اوراس کے نصاب کی بھی تفسیر اور مناسک حج اوربیت اللہ کے طواف کی مقداراور صفا مروہ کی سعی اور رمی جماروغیرہ کا بیان حدیث رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میں ہی ہے ۔

توجب یہ سنت ثابت ہے تومسلمان اس پرمتفق ہیں کہ سنت نبویہ کی اتباع واجب ہے ، اور بعض اوقات یہ خیال کیا جاسکتا ہے کہ کچھ احادیث ظاہری قرآن کریم کے خلاف ہيں یا پھر قرآن کریم پرزيادہ ہیں جیسا کہ چوری کا نصاب اور شادی شدہ زانی کی سزا رجم والی احاديث تویہ احادیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں توصحابہ کرام اورتابعین عظام اورسب مسلمان فرقوں کے ہاں ان پربھی عمل کرنا واجب ہے ۔ دیکھیں مجموع الفتاوی ( 19 / 84 - 86 ) عبارت میں کچھ کمی بیشی کی گئ ہے ۔

توجس طرح قرآن کریم حق ہے اسی طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بھی حق اورسچ ہے ۔

واللہ تعالی اعلم .
الشیخ محمد صالح المنجد
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
محمّد صلی اللہ علیہ وسلم، اللہ کے رسول ہیں۔ جتنی آپ کو ان سے محّبت ھے، مجھے بھی ھے۔ میں نے کلمہ کے ایک حصّہ کا انکار کب کیا ھے؟ اس بہتان کا آپ کو آخرت میں جواب دینا ھوگا۔
آپ لوگ رسول کے کیسے ماننے والے ہیں؟ زرا اپنے اخلاق اور انداز تحریر کو تو دیکھیں۔
الحمد اللہ میرا محمّد صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ کے تمام رسولوں پر یکساں ایمان ھے۔ میں اللہ کے رسولوں میں کچھ فرق نہیں کرتا ، اور میں اللہ کا مسلم ھوں۔
خوب یہ محبت کا اچھا انداز ہے۔۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں کا انکار ،صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کے خلاف دل میں بغض ۔۔
ساتھ میں سراہے جانے کی خواہش۔۔۔ یاسلام!
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
خوب یہ محبت کا اچھا انداز ہے۔۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں کا انکار ،صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کے خلاف دل میں بغض ۔۔
ساتھ میں سراہے جانے کی خواہش۔۔۔ یاسلام!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں کا انکار (ایک اور الزام)


میں اس قول رسول پر ایمان رکھتا ھوں۔ جو لا ریب ھے اور جو اللہ نے نازل کیا ھے۔

فَلَا أُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُونَ ﴿٣٨﴾ وَمَا لَا تُبْصِرُونَ ﴿٣٩﴾ إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ ﴿٤٠﴾ وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تُؤْمِنُونَ ﴿٤١﴾ وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ ﴿٤٢﴾ تَنزِيلٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٤٣﴾ وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ ﴿٤٤﴾ لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ ﴿٤٥﴾ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ ﴿٤٦﴾ فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ ﴿٤٧﴾ وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ ﴿٤٨﴾ وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنكُم مُّكَذِّبِينَ ﴿٤٩﴾ وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِينَ ﴿٥٠﴾ وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ ﴿٥١﴾ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ ﴿٥٢۔69﴾

پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو (38) اور اُن کی بھی جنہیں تم نہیں دیکھتے (39) یہ ایک رسول کریم کا قول ہے (40) کسی شاعر کا قول نہیں ہے، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو (41) اور نہ یہ کسی کاہن کا قول ہے، تم لوگ کم ہی غور کرتے ہو (42) یہ رب العالمین کی طرف سے نازل ہوا ہے (43) اور اگر اس (نبی) نے خود گھڑ کر کوئی بات ہماری طرف منسوب کی ہوتی (44) تو ہم اِس کا دایاں ہاتھ پکڑ لیتے (45) اور اِس کی رگ گردن کاٹ ڈالتے (46) پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس کام سے روکنے والا نہ ہوتا (47) درحقیقت یہ پرہیزگار لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے (48) اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیں (49) ایسے کافروں کے لیے یقیناً یہ موجب حسرت ہے (50) اور یہ بالکل یقینی حق ہے (51) پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو (52)




صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کے خلاف دل میں بغض (دوسرا الزام)

صحابہ کے متعلق میں نے یہ آیت لکھی تھی۔

تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُم مَّا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ 2۔141

وہ کچھ لوگ تھے، جو گزر چکے اُن کی کمائی اُن کے لیے تھی اور تمہاری کمائی تمہارے لیے تم سے اُن کے اعمال کے متعلق سوال نہیں ہوگا" (141)


اس میں بغض صحابہ کہاں ھے؟


 
Top