• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلم یا مسلمین ‘‘ کے علاوہ کوئی اور نام رکھنا

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ساتھ میں سراہے جانے کی خواہش بھی الزام ہے ۔۔اس کا بدلہ بھی لے لیجئے گا ۔۔پہلے اپنانام تو قرآن سے ثابت کر دیں۔۔۔
بغض تو ہمارے سے بھی ہے اب کیا کہتے نہیں تو ہو گا بھی نہیں۔۔۔
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
[quote="مشکٰوۃ, post: 152075, member: 3584"۔۔پہلے اپنانام تو قرآن سے ثابت کر دیں۔۔۔
بغض تو ہمارے سے بھی ہے اب کیا کہتے نہیں تو ہو گا بھی نہیں۔۔۔
[/quote]



پہلے اپنانام تو قرآن سے ثابت کر دیں۔۔۔

قراٰن ہدایت کی کتاب ھے۔ اس سے ہدایت لینے کی کوشش کریں۔ قراٰن سے مزاق نہ کریں



بغض تو ہمارے سے بھی ہے اب کیا کہتے نہیں تو ہو گا بھی نہیں۔۔۔





جب تک یہ ظاہر نہ ھوجائے کہ آپ اللہ اور رسول کی دشمن ھیں، آپ سے یا کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔
میرا اور آپ کا اور ھم سب کا رب، اللہ ھے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
قراٰن ہدایت کی کتاب ھے۔ اس سے ہدایت لینے کی کوشش کریں۔ قراٰن سے مزاق نہ کریں
بہت خوب ۔اگر قرآن سے نام ثابت کرنا مذاق ہے تو آپ کافی عرصہ سے یہ مذاق کر رہے ہیں ۔اعاذاللہ منہ
اور آئیندہ اپنا نام قرآن سے ثابت کرنا چھوڑ دیں۔۔
اس آیت کے ایک حصے پر غور کر لیں

قُلْ أَبِاللَّـهِ وَآيَاتِهِ وَرَ‌سُولِهِ كُنتُمْ تَسْتَهْزِئُونَ ﴿٦٥

 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
بہت خوب ۔اگر قرآن سے نام ثابت کرنا مذاق ہے تو آپ کافی عرصہ سے یہ مذاق کر رہے ہیں ۔اعاذاللہ منہ
اور آئیندہ اپنا نام قرآن سے ثابت کرنا چھوڑ دیں۔۔

[/arb]


محترمہ، ایک اور جھوٹا الزام لگا دیا۔ اللہ سے ڈریں۔


وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ﴿٨۔99﴾

اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خوش ہو جائیں آپ کی’’ نیکیوں‘‘ میں اضافہ ہو رہا ہے۔:)
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
خوش ہو جائیں آپ کی’’ نیکیوں‘‘ میں اضافہ ہو رہا ہے۔:)


مجھے اپنی نیکیوں میں اس اضافہ کا علم نہیں، لیکن آپ کی خطاوءں میں اضافہ ضرور ھو رہا ھے۔ (الزامات لگا لگا کے۔ وہ بھی من گھڑت اور جھوٹے)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مجھے اپنی نیکیوں میں اس اضافہ کا علم نہیں، لیکن آپ کی خطاوءں میں اضافہ ضرور ھو رہا ھے۔ (الزامات لگا لگا کے۔ وہ بھی من گھڑت اور جھوٹے)
آپ اپنا نام قرآن سے ثابت کر دیتے تو میری خطاؤں میں اضافہ نہ ہوتا ۔۔اب کہہ دیں یہ بھی الزام ہے۔۔:)
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
آپ اپنا نام قرآن سے ثابت کر دیتے تو میری خطاؤں میں اضافہ نہ ہوتا ۔۔اب کہہ دیں یہ بھی الزام ہے۔۔:)
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴿٦۔109﴾
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین (6)

 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
رضیت باللہ رباً وبالأسلام دیناً وبمحمد صلی اللہ علیہ وسلم نبیا
اللہ تعالٰی ہمیں اسی دینِ اسلام پر زندہ رکھے،اسی پر ہمیں موت آئے اور قیامت کے دین ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کا ساتھ عطا فرمائے۔۔آمین یار ب العالمین
آپ اپنے لئے بہتر دعا جانتے ہیں۔۔:)
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
1-مسلم کی پہلی بات
اللہ نے نام مسلمان رکھا ھے۔ شیعہ یا ناصبی نہیں۔
سورۃ الحج آیت 78 کے آگے سر تسلیم خم نہ کرنا
2-مسلم کی دوسری بات
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں کا انکار (ایک اور الزام)
میں اس قول رسول پر ایمان رکھتا ھوں۔ جو لا ریب ھے اور جو اللہ نے نازل کیا ھے۔
3-مسلم کی تیسری بات
حضرت علی۔ اہل بیت اور حضرت معاویہ سے محبّت کرنے سے جنّت نہیں ملے گی۔
muslim صاحب میں نے آپ کی بحث کو کافی حد تک پڑھا ہے ان کا نچوڑ شاہد اوپر کی تین پوسٹوں میں ہے آپ میرے ساتھ ترتیب سے بات کر لیں میری طرف سے آپ کو مندرجہ ذیل شکاہت ان شاءاللہ نہیں ہو گی

آپ لوگ رسول کے کیسے ماننے والے ہیں؟ زرا اپنے اخلاق اور انداز تحریر کو تو دیکھیں۔
جی آپ بتائیں تو پہلی بات پر بات شروع کرتے ہیں
 
Top