• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلم یا مسلمین ‘‘ کے علاوہ کوئی اور نام رکھنا

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اور اللہ کی راہ میں جہاد کرو جیسا حق ہے جہاد کرنے کا اس نے تمہیں پسند کیا اور تم پر دین میں کچھ تنگی نہ رکھی تمہارے باپ ابراہیم کا دین اللہ نے تمہارا نام مسلمان رکھا ہے اگلی کتابوں میں اور اس قرآن میں تاکہ رسول تمہارا نگہبان و گواہ ہو اور تم اور لوگوں پر گواہی دو تو نماز برپا رکھو اور زکوٰة دو اور اللہ کی رسی مضبوط تھام لو وہ تمہارا مولیٰ ہے تو کیا ہی اچھا مولیٰ اور کیا ہی اچھا مددگار، (78)
اسد وقار میرا نام ھے۔
آپ کا نام اسد وقار کیوں ہے؟؟؟؟
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
اپنا نام قرآن سے ثابت کردیں، میں غرور نہیں کرتی۔۔۔

اللہ نے نام مسلمان رکھا ھے۔ شیعہ یا ناصبی نہیں۔

سورۃ الحج آیت 78 کے آگے سر تسلیم خم نہ کرنا اور کج بحثی کرنا،شیعہ یا ناصبی ہونے پر فخر کرنا اور نشاندہی پر طنز اور تحقیر کرنا، غرور نہیں تو اور کیا ھے؟
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اللہ نے نام مسلمان رکھا ھے۔ شیعہ یا ناصبی نہیں۔

سورۃ الحج آیت 78 کے آگے سر تسلیم خم نہ کرنا اور کج بحثی کرنا،شیعہ یا ناصبی ہونے پر فخر کرنا اور نشاندہی پر طنز اور تحقیر کرنا، غرور نہیں تو اور کیا ھے؟
اللہ نے توآپ کا نام اسد وقار بھی نہیں رکھا۔۔۔پھرآپ کا نام یہ کیوں ہے۔؟؟
قرآن کی آیت سے سوال کرنا کج بحثی ہے؟؟؟؟
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
اللہ نے توآپ کا نام اسد وقار بھی نہیں رکھا۔۔۔پھرآپ کا نام یہ کیوں ہے۔؟؟
قرآن کی آیت سے سوال کرنا کج بحثی ہے؟؟؟؟

اگر آپ کی خواہش ھے کہ آخرت میں آپ کا حساب ناصبیوں اور شیعہ کے ساتھ ہو ۔ تو میں اس میں کیا کرسکتا ہوں۔ جو خود جہنم میں جانا چاہتا ہو اس کا کوئی علاج نہیں۔

أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلَالَةَ بِالْهُدَىٰ وَالْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ ۚ فَمَا أَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ ﴿١٧٥۔2﴾
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے ضلالت خریدی اور مغفرت کے بدلے عذاب مول لے لیا کیسا عجیب ہے ان کا حوصلہ کہ جہنم کا عذاب برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں (175)
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اگر آپ کی خواہش ھے کہ آخرت میں آپ کا حساب ناصبیوں اور شیعہ کے ساتھ ہو ۔ تو میں اس میں کیا کرسکتا ہوں۔ جو خود جہنم میں جانا چاہتا ہو اس کا کوئی علاج نہیں۔

أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلَالَةَ بِالْهُدَىٰ وَالْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ ۚ فَمَا أَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ ﴿١٧٥۔2﴾
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے ضلالت خریدی اور مغفرت کے بدلے عذاب مول لے لیا کیسا عجیب ہے ان کا حوصلہ کہ جہنم کا عذاب برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں (175)
اسد وقار سے یہ سوال کرنا کہ اس کا نام قرآ ن میں آیا ہے شیعہ یا ناصبی ہو نا ہے تو مجھے اپنے شیعہ اور ناصبی ہونے پرفخر ہے۔۔۔۔۔۔
قرآ ن میں کہاں آیا ہے کہ جو اسد وقار سے اس کے نام کی بابت دریافت کرے وہ خود جہنم میں جانا چاہتا ہے۔۔؟؟؟
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
اسد وقار سے یہ سوال کرنا کہ اس کا نام قرآ ن میں آیا ہے شیعہ یا ناصبی ہو نا ہے تو مجھے اپنے شیعہ اور ناصبی ہونے پرفخر ہے۔۔۔۔۔۔
قرآ ن میں کہاں آیا ہے کہ جو اسد وقار سے اس کے نام کی بابت دریافت کرے وہ خود جہنم میں جانا چاہتا ہے۔۔؟؟؟

وَعِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا ﴿٦٣﴾ وَالَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا ﴿٦٤۔25﴾

رحمان کے (اصلی) بندے وہ ہیں جو زمین پر نرم چال چلتے ہیں اور جاہل ان کے منہ کو آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وَعِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا ﴿٦٣﴾ وَالَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا ﴿٦٤۔25﴾

رحمان کے (اصلی) بندے وہ ہیں جو زمین پر نرم چال چلتے ہیں اور جاہل ان کے منہ کو آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام
نسخہ استعمال کر لیا ہو تو پچھلی پوسٹ جا کر دیکھ لیجئے گا کہ کون کس کے منہ کو پہلے آیا تھا۔۔۔
ایک بات پوچھی تھی وہ بھی نہیں بتا سکے ،پھر آپ کو قرآن کافی کہاں سے ہوا؟؟؟؟
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
،پھر آپ کو قرآن کافی کہاں سے ہوا؟؟؟؟

أَوَلَمْ يَكْفِهِمْ أَنَّا أَنزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ يُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَرَحْمَةً وَذِكْرَىٰ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ﴿٥١۔29﴾

اور کیا اِن لوگوں کے لیے یہ کافی نہیں ہے کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو اِنہیں پڑھ کر سُنائی جاتی ہے؟ در حقیقت اِس میں رحمت ہے اور نصیحت ہے اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں (51)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اگر آپ کی خواہش ھے کہ آخرت میں آپ کا حساب ناصبیوں اور شیعہ کے ساتھ ہو ۔ تو میں اس میں کیا کرسکتا ہوں۔ جو خود جہنم میں جانا چاہتا ہو اس کا کوئی علاج نہیں۔

أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلَالَةَ بِالْهُدَىٰ وَالْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ ۚ فَمَا أَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ ﴿١٧٥۔2﴾
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے ضلالت خریدی اور مغفرت کے بدلے عذاب مول لے لیا کیسا عجیب ہے ان کا حوصلہ کہ جہنم کا عذاب برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں (175)
تمہیں کس نے کہا ہے کہ ہمیں شیعہ یا ناصبی ہونے پر فخر ہے، ہم ان باطل فرقوں سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں، ہم اہل سنت والجماعۃ ہیں، اور تم اہل سنت والجماعۃ سے خارج ہو۔

اللہ کی وحی کا انکار کرنے والے جہنم میں جائیں گے، اور حدیث بھی وحی ہے، جسے تم مانتے نہیں، تم بتاؤ کہ قرآن میں مومنوں کی راہ سے ہٹنے والوں کے لیے وعید ہے، ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ مومنوں کی راہ کونسی ہے؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وَعِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا ﴿٦٣﴾ وَالَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا ﴿٦٤۔25﴾

رحمان کے (اصلی) بندے وہ ہیں جو زمین پر نرم چال چلتے ہیں اور جاہل ان کے منہ کو آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام
دیکھو، قرآن مجید کی آیات کو مسلمانوں پر اس طرح چسپاں نہیں کرتے، کہیں تم معنوی تحریف کے مرتکب نہ ہو جاؤ۔
 
Top