- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
جزاک اللہ محترم بھائی مگر میں نے اوپر شیخین کے واقعہ میں ایک بات محسوس کی ہے کہ اگر واقعی ایسا ہی ہوا ہو کہ ہمارے شیخ نے رفع یدین نہ کیا ہو اور انکے شیخ نے رفع یدین کیا ہو تو پھر میرا سوال ہے کہ گھاٹے میں کون رہا اور غلط چیز پر عمل کس نے کیا میرے خیال میں تو ہمارے شیخ نے اپنے نظریہ کے خلاف عمل کیا ،گر ان کے شیخ پھر بھی اپنے نظریہ کے مطابق عمل کر گئےشیخین کا جو واقعہ بیان کیا گیا ہے ، اس کی صحت کے بارے میں اللہ بہتر جانتا ہے ، لیکن میرے خیال میں ایسی رواداری تو سنت کی قربانی کرکے ہوتی ہے ۔ بہتر یہ ہے کہ دونوں اختلاف رکھنے والے جس کو حق سمجھتے ہیں اس پر عمل کریں ، اور پھر دوسرے کو ناک بھوں چڑھانے کی بجائے رواداری کا مظاہرہ کریں ۔
یعنی ہمارے شیخ کا نظریہ یہ ہے کہ صرف رفع یدین ہی درست ہے اور انکے شیخ کا نظریہ یہ ہے کہ چوروں بر حق ہیں یعنی رفع یدین کرنا اور نہ کرنا دونوں درست ہیں
کہیں یہ اس طرح تو نہیں ہو جائے گا کہ جب کہا گیا تھا کہ ایک سال ہم تمارے معبود کی عبادت کریں گے اور ایک سال تم ہمارے معبود کی جس میں وہ تو پہلے بھی دونوں کی عبادت کرتے تھے یعنی اللہ کو بھی الہ مانتے تھے اور بتوں کو بھی مگر دوسری طرف نقصان تھا جو صرف ایک کو الہ مانتے تھے
یاد رکھیں یہ مثال ہر لحاظ سے مطابقت کے لئے نہیں دی صرف وضآحت کے لئے دی ہے