انور شاہ راشدی
رکن
- شمولیت
- مئی 01، 2014
- پیغامات
- 257
- ری ایکشن اسکور
- 68
- پوائنٹ
- 77
اور مولانا حیات سندھی کے رد پر بھی یہ مان لیں نہ کہ حق جب واضح ھوا تو انھوں نے بیان کردیا تو آپ بھی مان لیں.
ان دونوں میں کیاتضاد ہے اس کو میں قطعآسمجھ نہیں پایا،اگرسمجھانے کی زحمت گواراہ کریں توبڑی مہربانی اورنوازش ہوگی۔عرب کی بات جب آپ پر آتی ھے تو آپ کہتے ھیں کہ یہ صرف ھند اور پاکستان میں شور ھوا ھے.اور اب کہرھے ھیں وہ اردو نہیں جانتے.
عزیز از جان محترم!اور اس متنبہ کرنا گویا محمد عوامہ پر فرض تھا برصغیر والوں پر نہیں.اگر وہ نہ بیان کرتا تو گویا ابھی تک اس طرف سے خاموشی ھوتی.
اگر تا خیر تمھاری طرف سے ھے تو اس میں ھمارا کیا قصور جان من؟
شاید آپ تحریف لکھناچاہ رہے ہوں جلد بازی میں صرف حیف بچارہ گیا۔ ایساہی کہیں اس تھریڈ کے اختتام پر بھی نہ ہو کہ آپ کیلئے صرف ’’حیف‘‘ہی بچے۔(ابتسامہ)حیف نھیں ھے تو میرے جوابات سے کیوں پہلو تہی کرگئے ھیں.
تحریف بھی نہیں ھے جواب بھی نہیں دیںگے.تو پھر اسکو کیا نام دیا جائے؟
آپنے پہلے کہا تھا کہ اس زیادتی کا شور صرف یھاں ھے عربوں میں نہیں.
تو اس پر کہا ھے کہ اس بات کو کہتے ھوئے اس وقت یہ کیوں نہ سوچا کہ وہ ادو تو جانتے ھی نہیں.
کیسے رد کریںگے.
یہ آپکی بات پر الزاما جواب ھے.