• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
ایک بات کی وضاحت اور کسی کتاب پررد میں بڑا فرق ھے.
وہ تو اردو نہیں جانتے تھےلیکن یہاں کے
علماء تو عربی جانتے ھیں وہ ہی بتادیتے.کیوں نہ بتایا گیا؟
واللہ کتنی سطحی باتیں آپ کررھے ھیں.
مجھے تو آپ پر ترس آرھا ھے.
لڑتے ھیں مگر ھاتھ میں تلوار بھی نہیں.
بہر آپکی یہ باتیں کم از کم میری نظر میں تو علمی نہیں.
ھا آپ کے نزدیک شاید ایسا ھو.
لیکن ایسا بھی نہیں
آپکا دل بھی یقینا اسکو نہیں مان نہیں رھا ھوگا محض شاید توھین سے بچنے کے لئے ایسا طریقہ اختیار کر رھے ھیں.
قولہ تعالی.
بل الانسان علی نفسہ بصیرة.
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
اھل علم یعنی علم کے پھیلاؤ میں بخل نہیں کرتے.
یہ آپ کہرھے ھیں.اور ھے بھی درست.
تو پھر وہ نسخہ اتنا عرصہ انکے اھلیان نے کیوں چھپا کر رکھا
جس سے ابن قطلوبغا والا نسخہ نقل ھے.؟ ابن قطلوبغا نے جس نسخے کا حوالہ دیا اور حوالے والا جس سے نقل ھے اس کی بات کررھا ھوں.آپ لکھتے ھیں لیکن معلوم نہیں آپکی بات آپ پررد کررھی ھے.
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
۱
الحمدللہ یہ بھی علمی ھی کام ھے اگر آپ سچائے سے دیکھیں تو
۲
مضمون لکھنے سے آپکو کس نے روکا ھے لکھیں آپ. ان شاء اللہ جواب بھی آجائیگا.
۳
یہ علمی کام اب آپکو نظر آیا ھے جب ضرورت تھی تب کہاں تھے آپ؟
۴
ویسے مضمون میں بھی وھی کچھ لکھیںگے جو ابھی لکھ رھے ھیں.نیا پھر بھی نہیں ھوگا.
۵
اصل بات یہ ھے کہ الحمدللہ قارئین حقائق کو سمجھنے لگے ھیں اسی لیے آپ الوداع کی سوچ رھے ھیں.
۶
اگر ایسا ھے تو آپکے اس طرز کو کیا نام دیا جاسکتاھے؟
آپ ہی تجویز کریں.
۷
جب مناقشہ مکمل نہیں کرنا تھا تو آپکا آنا بھی مناسب نہ تھا.
اللہ تعالی سب کو ھدایت فرمائے.آمین.
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
میرا خیال ہے اب یہ بحث علمی سے نکل کر صرف بحث رہ گئی ہے۔
محترم انور بھائی بضد ہیں کہ یہ تحریف ہے۔
یہ تھریڈ میرا خیال ہے کہ اس حدیث کے بارے میں بنا تھا تحریف کے بارے میں دوسرا تھریڈ موجود ہے۔
حدیث کی تحقیق کے بارے میں تفصیلی بحث پہلے ہو چکی ہے۔ آپ بھائی اسے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ اگر کوئی سوال تشنہ ہو تو پوچھ سکتے ہیں یا کوئی بندہ کی غلطی نظر آئے تو تنبیہ فرما سکتے ہیں۔
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
حکم کے کون غلام تھے؟مولانا نوراحمد تومکتبہ ان کا اپناتھا وہ کس کے غلام ہوتے؟؟؟؟؟؟؟
یہ آپ نے نئی بات بتائی ہے کہ داداجی نے ان سے بات کی تھی اورانہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔جوجواب شیخ محمد عوامہ کو دیاگیاوہی جواب آپ کے داداکوبھی دیاجاسکتاہے بلکہ مجھے حسن ظن ہے کہ دیاگیاہوگااب اسے تسلیم کرنا نہ کرنا یہ دیگر امر ہے۔
پھرآپ نے یہ واضح نہیں کیاکہ آپ کے دادامحترم نے کن سے رابطہ کیاتھا۔ براہ راست محترم نوراحمد صاحب سے یاپھر مکتبہ کے کسی عالم سے یاپھر کسی ملازم سے۔
شرح الطیبی کا نسخہ کا عکس آپ کے دادانے ان کو دیاتھا یہ بڑی اچھی بات ہے اہل علم کی یہی صفت ہوتی ہے کہ وہ علم کے پھیلائو کے خواہشمند ہوتے ہیں کسی مکتبہ میں قید کرکے رکھنے کے خواہشمند نہیں ہوتے۔ فجزاہ اللہ خیرا۔
اب رہ گئی تحریف کی بات تو اب تک مجھے کوئی قابل ذکر دلیل ملی نہیں، ہاں کچھ قرائن ہیں کچھ احتمالات ہیں لیکن ان چیزوں سے تحریف جیساسنگین الزام ثابت نہیں ہوتا۔
اللہ ہمیں اورآپ کو اپنی مرضیات پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔

میں نے والد محترم سے پوچھا ھے وہ فرماتے ھیں کہ یہ جواب(کہ اس تحریف کا جواب عثمانی صاحب والے ھی دے سکتے ھیں) مولانا نور احمد کے بیٹے ھی نے ھمیں دیا تھا.

۲
ملتان والوں نے جو ھمارے مخطوط کا جو عکس شایع کیا تھا وہ عکس دراصل کراچی والوں ھی نے انکو دیا تھا.کیوںکہ انہوں نے ھی ھمارے مخطوط کا عکس لیا تھا.
ملتان والوں سے تو ھمارا تعلق ھی نہیں.اور جب انھوں نے تحریف شدہ عکس بمع تحریف حدیث شایع کیا تو یہ تو واضح ظلم ھے.اس پر کراچی والے کیوں خاموش رھے؟
خاموشی کیا ظاھر کرتی ھے؟ بلکہ انہوں نے وھی الفاظ بڑھا کر ملتان والوں کی تائید کی ھے.
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
محترم انور بھائی
تحریف کی بحث کو اب براہ مہربانی بند فرما دیجیے۔
اس موضوع میں جس حدیث کی بحث ہو رہی تھی اس پر بات کیجیے۔
تحریف کی بحث کے لیے دوسرا تھریڈ موجود ہے نا۔ اس میں کر لیجیے۔
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
محترم !
شاد بھائی کو میں نے اس جواب کا کہا تھا اس لئے اسکا جواب دیا ھے.
باقی میرا اعتراض مخطوط پر ابھی تک جواب کا منتظر ھے.
اللہ تعالی سب کو ھدایت دے.آمین.
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
محترم !
شاد بھائی کو میں نے اس جواب کا کہا تھا اس لئے اسکا جواب دیا ھے.
باقی میرا اعتراض مخطوط پر ابھی تک جواب کا منتظر ھے.
اللہ تعالی سب کو ھدایت دے.آمین.
کیا آپ اپنا اعتراض دوبارہ تحریر فرما دیں گے؟
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
اھل علم یعنی علم کے پھیلاؤ میں بخل نہیں کرتے.
یہ آپ کہرھے ھیں.اور ھے بھی درست.
تو پھر وہ نسخہ اتنا عرصہ انکے اھلیان نے کیوں چھپا کر رکھا
جس سے ابن قطلوبغا والا نسخہ نقل ھے.؟ ابن قطلوبغا نے جس نسخے کا حوالہ دیا اور حوالے والا جس سے نقل ھے اس کی بات کررھا ھوں.آپ لکھتے ھیں لیکن معلوم نہیں آپکی بات آپ پررد کررھی ھے.
 
Top