• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم شیخ!
کیا اس سے بہتر یہ نہیں کہ جب کچھ دن بعد صحیح ترجمہ وغیرہ کے ساتھ آجاۓ تو اس وقت منظر عام پر لایا جاۓ. دوبار ہ محنت نہیں کرنی پڑے گی
صحیح ترجمہ کب آرہا ہے ؟
آپ خود صحیح ترجمہ لا سکتے ہیں ، بیس ہزار احادیث ہوں ، تو ان میں زیادہ سے زیادہ دو ہزار احادیث کے ترجمہ میں بھی بھی گڑ بڑ نہیں ہوگی ، گویا اٹھارہ ہزار کا صحیح ترجمہ موجود ہے ۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
صحیح ترجمہ کب آرہا ہے ؟
آپ خود صحیح ترجمہ لا سکتے ہیں ، بیس ہزار احادیث ہوں ، تو ان میں زیادہ سے زیادہ دو ہزار احادیث کے ترجمہ میں بھی بھی گڑ بڑ نہیں ہوگی ، گویا اٹھارہ ہزار کا صحیح ترجمہ موجود ہے ۔
میں آپ کے ساتھ ہوں اس معاملے میں شیخ صاحب میری بھی یہی گزارش ہے آپ سب سے کے ان کتب کو سکین کر کے ڈالا جائے اور جو غلط باتیں ہے یا خرافات ان کی وضاحت کی جائے
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
@مظاہر امیر بھائی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ آپ کی مدد کرے اور آپ کو اسکا اجر عطا کرے اور آپ سے مزید دین کی خدمت کروائے آمین
جزاک اللہ خیراً
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
@رضا میاں بھائی ، اگر تحکیم میں مدد کرسکیں تو پھر اسکے یونیکوڈ پر کام شروع کریں ؟
اگر تفصیلی تحقیق وتخریج سے قطع نظر صرف سادہ تحکیم کی بات ہے تو ضرور ہو سکتا ہے ان شاء اللہ۔
 
Top