• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منسٹر اور گدھا

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
اور امت کی اصلاح کے لیے مزید آپ سے کام لے ۔
دینی فکر رکھنے والے ایسے لکھاری جو دنیاوی موضوعات پر بھی لکھ سکتے ہوں ان کی معاشرے کو بہت ضرورت ہے ۔
اللہ یہ کمی پوری فرمائے ۔
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
جی ایک اشکال آن واردہواہے اس کا اپنے احباب سے ازالہ کی درخواست ہے وہ یہ کہ یہ جویوسف ثانی ہیں کہیں یہ یوسف سراج صاحب تونہیں؟؟؟؟جواب سے ضرور نوازیں،شکریہ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
جی ایک اشکال آن واردہواہے اس کا اپنے احباب سے ازالہ کی درخواست ہے وہ یہ کہ یہ جویوسف ثانی ہیں کہیں یہ یوسف سراج صاحب تونہیں؟؟؟؟جواب سے ضرور نوازیں،شکریہ
شاعر تو کسی اور یوسف کو یہ کہہ کر ڈھونڈتا رہا کہ ع

ہر ایک زلیخا ہے مگن دھیان میں اپنے​
کیا ایک بھی یوسف نہیں کنعان میں اپنے​
اور اپنے عبدالمجید بلتستانی بھائی @یوسف سراج کو ڈھونڈتے ہوئے یہاں آن پہنچے ہیں۔ لیکن شاعر کی طرح آپ کو بھی “مایوسی” کا ہی سامنا کرنا پڑے گا۔ (ابتسامہ)​
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جی ایک اشکال آن واردہواہے اس کا اپنے احباب سے ازالہ کی درخواست ہے وہ یہ کہ یہ جویوسف ثانی ہیں کہیں یہ یوسف سراج صاحب تونہیں؟؟؟؟جواب سے ضرور نوازیں،شکریہ
عبد المجید بھائی محترم یوسف ثانی صاحب نصف صدی کا قصہ ہیں جبکہ یوسف سراج صاحب ابھی نصف صدی کے نصف کی کہانی ہیں ۔
البتہ ان دونوں قلمکاروں میں ایک بات مشترک کہ دونوں ہی ادب کے نام پر ’’ بے ادبی ‘‘ سے بیزار ہیں ۔یوسف سراج صاحب فیس بک پر ہوتے ہیں کاش ہمارے اس فورم پر بھی تشریف لائیں ۔ شاید آپ اس سلسلے میں کوئی مدد کرسکیں ۔ میں نے ان کو ایک دفعہ ذاتی پیغام بھیجا تھا جو ہنوز یا تو متوجہ کرنے میں ناکام رہا ہے یا پھر توجہ کے بعد بھی نامراد رہا ہے ۔
بہر صورت میں یہ کہہ سکتا ہوں یوسفین کریمین سے ایک کو پسند کرنے والا دوسرے کو بھی ضرور پسند کرتا ہے ۔
 
Top