عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کو سمجھ کر اس پر عمل کرنے والے اہلَ حق ہوتے ہیں اور وہ ”فقہا“ ہیں نہ کہ اہلِ حدیث جیسا کہ فرمانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے؛اور آپ کے نے نزدیک روافض و جہمیہ و معتزلہ و مرجیہ کی فہم معتبر ہو گی! اہل حق کے نزدیک تو اہل الحدیث کی فہم ہی معتبر ہے!
سنن أبي داود - (ج 10 / ص 76)
3175 - حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ مِنْ وَلَدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ
سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ نَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا حَدِيثًا فَحَفِظَهُ حَتَّى يُبَلِّغَهُ فَرُبَّ حَامِلِ فِقْهٍ إِلَى مَنْ هُوَ أَفْقَهُ مِنْهُ وَرُبَّ حَامِلِ فِقْهٍ لَيْسَ بِفَقِيهٍ
تحقيق الألباني : صحيح
مذکورہ صحیح حدیث کے ملون فقرہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں کہ فقہ کی حامل حدیث کو اٹھانے والا ممکن ہے کہ وہ فقیہ نہ ہو۔ کیونکہ فقہ کو فقیہ ہی سمجھ سکتا ہے ہر کوئی نہیں۔
لہٰذا فہم فقیہ ہی معتبر ہے فہمِ اہلِ حدیث نہیں۔