• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
یہ لوگ ماہر ہیں سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کہنے میں۔۔​
سو باتوں کی ایک بات:
باذن اللہ کی قید کے بغیر تو کوئی ایک مکھی کے پر جیسی چیز نہیں بنا سکتا مگر باذن اللہ کی قید سے مردوں کو زندہ کرنے کا دعوی نبی کا ہے!!
اس فورم کے تمام اہلحدیثوں کو کھلا چیلنج:
کوئی ایک ہی آیت یا ایک ہی حدیث ایسی لاؤ کہ جس سے مشرکین کا یہ عقیدہ ثابت ہو کہ وہ اپنے جھوٹے معبودوں کا اختیار باذن اللہ کی قید سے مقید مانتے تھے؟؟
سن لو اہلحدیثو!! میں دس بیس آیات یا درجن بھر احادیث کی بات نہیں کر رہا ہوں، صرف ایک ہی ایسی آیت لا دو یا آیت نہیں لا سکتے تو صرف ایک ہی حدیث پیش کردو ایسی۔۔۔۔
میرے اسی ٹاپک میں پہلے والے سوالات کے جوابات دینے کی تو ہمت نہیں کی اب تک کسی نے۔۔۔ اسی ایک چیلنج کو تو قبول کرنے کی سعی کر لو!!
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
اصل بات یہ ہے کہ جناب آپ لوگ بات ایک پوری کرتے نہیں نکل دوسری طرف جاتے ہیں
کفار مکہ یہ تلبیہ پڑھا کرتے تھے بخاری شریف میں ہے الا شریکا ھو لک تملکہ و ما ملک
جناب اس کا ترجمہ کر دیں گے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@قادری رانا بھائی! آپ ذرا وہ اقتباس بھی پیش کر دیں کہ جس سے آپ کا اختلاف ہے!
دوسری کہ کس تفسیر یا کس کتاب میں کیا لکھا ہے، آپ وہ عبارت پیش کریں! وہ بھی بمع حوالہ ہم تو آپ کو صفحہ تک نکال کر دیتے ہیں!
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@قادری رانا بھائی! آپ ذرا وہ اقتباس بھی پیش کر دیں کہ جس سے آپ کا اختلاف ہے!
مزید مندرجہ ذیل کی عبارات اور حوالہ
تفسیر ابن کثیر ج 2 ذیر تحت الایۃ مترجم
تفسیر ابن عباس ،مدراک وغیرہ۔
لیس کمثلہ شئی کی تفسیر کے تحت تفسیر ابن عباس میں ہے فی االصفۃ العلم (صفحہ 408) اور اسی صفت علم میں سے اللہ نے اپنے انبیا کو بھی عطا کیا مگر ان کا علم حادث ۔محدود اور عطائی۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
تفسیر ابن عباس تفسیر سورت اعراف تدعون (یعبدون) من دون اللہ(اصنام)
upload_2015-9-13_0-36-2.png

تفسیر ابن عباس تفسیر سورت شوری
upload_2015-9-13_0-38-30.png
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
حضرت میں نے مندرجہ ذیل اقتباس سے اختلاف کیا ہے۔
جبکہ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے:
إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ فَادْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ ﴿﴾ أَلَهُمْ أَرْجُلٌ يَمْشُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ أَيْدٍ يَبْطِشُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ أَعْيُنٌ يُبْصِرُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ آذَانٌ يَسْمَعُونَ بِهَا قُلِ ادْعُوا شُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ كِيدُونِ فَلَا تُنْظِرُونِ ﴿سورة الأعراف 194- 195﴾
بیشک وہ جن کو تم اللہ کے سوا پوجتے ہو تمہاری طرح بندے ہیں تو انہیں پکارو پھر وہ تمہیں جواب دیں اگر تم سچے ہو، ﴿﴾کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے چلیں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے گرفت کریں یا ان کے آنکھیں ہیں جن سے دیکھیں یا ان کے کان ہیں جن سے سنیں تم فرماؤ کہ اپنے شریکوں کو پکارو اور مجھ پر داؤ چلو اور مجھے مہلت نہ دو (ترجمہ : احمد رٖضا خان بریلوی)

اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں غیر اللہ کی پکار کے بطلان کو بیان کرتے ہوئے غیر اللہ کو اسباب کا محتاج ٹھہرایا ہے، کہ اللہ کے علاوہ جنہیں پکارا جاتا ہے، ان کے پاس وہ اسباب ہیں ہیں کہاں کہ وہ تمہاری پکار کو سن سکیں اور اس کا جواب دے سکیں!
جبکہ اللہ تعالیٰ تو کسی سبب کا محتاج نہیں ، بلکہ اس کی تمام صفات فوق الاسباب ہیں!
اللہ تعالیٰ تو وہ ذات پاک ہے کہ جس نے مخلوق بھی پیدا کی اور اپنی مخلوق کے لئے اسباب بھی پیدا کئے ہیں!

قرآن کی یہ آیت اس بات کی صریح دلیل ہے کہ ما تحت الاسباب مخلوق کی مدد طلب کرنا ایک الگ بات ہے، اور ما فوق الاسباب مخلوق کی مدد طلب کرنا ایک الگ بات ہے۔
قرآن کی یہ آیت اس امر میں بھی صریح دلیل ہے کہ ما فوق الاسباب کسی مخلوق کو پکارنا اور اس سے مدد طلب کرنا اسے معبود بنانا اور اور شرک ہے، جبکہ ما تحت الاسباب کی اس امر مین داخل نہیں!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@قادری رانا بھائی! تفسیر ابن عباس اور تفسیر بیضاوی کا اسکین پیش کرنے پر شکریہ!
آپ عبارت لکھ بھی دیا کریں! اور اس کی اشاعت ضرور بتا دیا کریں! جزاک اللہ!
ایک بات رہ گئی ہے!
@قادری رانا بھائی! آپ ذرا وہ اقتباس بھی پیش کر دیں کہ جس سے آپ کا اختلاف ہے!
آپ کی بات مکمل ہو جائے تو مجھے مطلع کر دیجئے گا! تا کہ میں جواب لکھوں!
ٹھیک ! آپ نے اقتباس کو کاپی کر دیا ہے، بصورت اقتباس پیش نہیں کیا، صحیح ، اس پر گزارا کیا جا سکتا ہے!
لیکن اگر آپ اسے اقتباس کی صورت میں تدوین کر دیں تا کہ قارئین کو غلط فہمی نہ ہو سکے کہ وہ آپ کی پیش کردہ عبارت ہے یا میری! جزاک اللہ!
 
Last edited:
Top