کشمیر خان
مبتدی
- شمولیت
- اگست 22، 2015
- پیغامات
- 190
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 25
یہ لوگ ماہر ہیں سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کہنے میں۔۔
سو باتوں کی ایک بات:باذن اللہ کی قید کے بغیر تو کوئی ایک مکھی کے پر جیسی چیز نہیں بنا سکتا مگر باذن اللہ کی قید سے مردوں کو زندہ کرنے کا دعوی نبی کا ہے!!
اس فورم کے تمام اہلحدیثوں کو کھلا چیلنج:
کوئی ایک ہی آیت یا ایک ہی حدیث ایسی لاؤ کہ جس سے مشرکین کا یہ عقیدہ ثابت ہو کہ وہ اپنے جھوٹے معبودوں کا اختیار باذن اللہ کی قید سے مقید مانتے تھے؟؟
سن لو اہلحدیثو!! میں دس بیس آیات یا درجن بھر احادیث کی بات نہیں کر رہا ہوں، صرف ایک ہی ایسی آیت لا دو یا آیت نہیں لا سکتے تو صرف ایک ہی حدیث پیش کردو ایسی۔۔۔۔
میرے اسی ٹاپک میں پہلے والے سوالات کے جوابات دینے کی تو ہمت نہیں کی اب تک کسی نے۔۔۔ اسی ایک چیلنج کو تو قبول کرنے کی سعی کر لو!!