aqeel
مشہور رکن
- شمولیت
- فروری 06، 2013
- پیغامات
- 300
- ری ایکشن اسکور
- 315
- پوائنٹ
- 119
[/QUOTE]جناب اقیل صحاب ،جب دین اسلام اتنا آسان دین اللہ تعالی نے ہمارےلیے بنایا ،اس پر تصوف کا نام بدل کر پیچدیگی کیوں پیدا کی گیی۔کیا یہ دین اسلام پہ ظلم نہیں۔؟؟؟ جسکا سمجھنا اور سمجھانا اتنا مشکل ہوگیا۔
میرے بھائی کوئی اعتراض کرنا ہے ،تو معقول سا اعتراض کرو،آخر آپ اتنا تو بتا دے کہ آپ نے ا پنی زیست مبارکہ کے کتنے سال صرف کیے ہیں اور تصوف آپ کی رسائی سے بالا تر نکلا۔
تصوف بڑا آسان ہے ،جس دن بھی آپ کو یہ شوق چرایا انشا اللہ سمجھنے میں دیر نہیں لگے گی۔ تصوف میں یہ خوبی ہے ،کہ اگر کوئی کمزوری بھی ہوئی تو دور ہو جائے گئ،تصوف کا حصول کثرت ذکر ہے، اگر یہی کلیہ ( پیچدگی والا)علما ظواہر پر لگایا جائے تو علما ظواہر تو کافر کافر کی گردان کر رہئے ،وہاں آپکو کوئی پیچدگی نظر نہیں آ رہی ہے۔
بھائی جہاں تک کفریہ باتوں کا تعلق ہے تو سارے بریلوی ابن تیمیہؒ کو کفر کہتے ہیں ،اہلحدیث علما بریلیوں کو مشرک کہتے ہیں،تو آپ کو چاہئے اس کلیے کے تحت اسلام ہی کو چھوڑ دے ہر طرف تضاد ،بیت اللہ سے لے کر بیت الخلا تک علما کا اختلاف۔تزکیہ نفس، اللہ کا ذکر،اللہ سے رابطہ ان تمام کوصرف اسی معنوں اور مفہوم میں لیں جیسے اللہ اور اسکے نبی پا ک نے بتایا، بجاعیہ اسکو تصوف اور صوفیوں کی لغت سے سمجھے جسکے معنہ و مفہوم بہت سارے ہوتے جس میں کفریہ باتییں بھی نظر آتی ہے۔
بھائی ہمارا تصوف شاہ ولی اللہؒ مجدد الف ثانی ؒ والا ہے ،وہ بالکل آسان ہے ،اور عین منشا نبویﷺ کے مطابق ہے ،آپکو جو تضاد نظر آتا پیش کر یں۔
میرے بھائی جو تصوف قرآن و حدیث کیساتھ ٹکرائے ہم اسکو نہیں مانتے،مثلاًتصوف کے نام پر غیر اللہ کا ورد کرنا ،ان کو عالم الغیب سمجھنا،مسکل کشا سمجھنا،قبروں کا طواف کرنا ،اللہ کے نام کا چھوڑ کر غیر اللہ کا ذکر کرنا ،قبروں کا سلام اور طواف کرنا،وغیرہ،قبروں پر اجتماع کرنا، وغیرہ وغیرہدوسرا مطالبہ آپ سے یہ ہے کہ آپ کچہ غیر اسلامی تصوف اورجاہل صوفیوں پر بھی مختصر تبصرا کریں۔ تاکہ معلوم ہو آپ کس تصوف کے داعی ہیں اور کس تصوف کے منکر۔
جس تصوف کی میں دعوت دیتا ہوں بڑا آسان ہے بس اس میں کثرت سے ذکر کرنا سلکھلایا جاتا ہے،بس۔
باقی حفظ قرآن کے لئے راتوں کو جا گنا پڑتا ہے تو علم تصوف جو کہ کیفی علم اسکے لئے بجی محنت درکار ہے۔[/QUOTE]