کیابات ہے شا باش1) آپ منکرین حدیث ہیں کیا اسی لیے آپ کو ساری دنیا کے مسلمان منکرین حدیث نظر آتے ہیں؟
2) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی ایک بھی صحیح احادیث کا انکار کرنے والا کافر ہے جیسے قرآن کی کسی ایک بھی آیت کا انکار کرنے والا مومن نہیں رہتا۔