- شمولیت
- جون 11، 2015
- پیغامات
- 401
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 79
جی ابن داود بھائی السلام علیکم!
اب کل بات کرتے ہیں شکریہ۔۔۔
اب کل بات کرتے ہیں شکریہ۔۔۔
قرآن کے علاوہ میں کسی ''کتاب'' کو لا ریب نہیں سمجھتا! مگر ''صحیح حدیث'' کو جو نہ مانے میں کیا وہ مسلمان ہو سکتا ہے ؟؟؟؟؟محمد عامر یونس صاحب! آپ نے جواب نہیں دیا یہاں اپنی گواہی کے ساتھ لکھیں کہ کیا کوئی اور کتاب بھی لاریب ہے قرآن مجید کے علاوہ ۔
یا کسی اور سے کہیں کہ مجھ سے بات کریں۔
اگر آپ یا کسی اور کے خیال میں ہے تو اِن کتابوں کے نام یہاں گواہی کے ساتھ لکھیں کہ لاریب ہیں؟شکریہ۔
@محمد عامر یونس بھائی ہمارے جواب سے متفق ہیں، وہ میرے مراسلہ پر ''متفق'' کر ریٹنگ کر کے اس کا اظہار کر دیں گے!محمد عامر یونس صاحب! آپ نے جواب نہیں دیا یہاں اپنی گواہی کے ساتھ لکھیں کہ کیا کوئی اور کتاب بھی لاریب ہے قرآن مجید کے علاوہ ۔
یا کسی اور سے کہیں کہ مجھ سے بات کریں۔
اگر آپ یا کسی اور کے خیال میں ہے تو اِن کتابوں کے نام یہاں گواہی کے ساتھ لکھیں کہ لاریب ہیں؟شکریہ۔
صحیح!اب کل بات کرتے ہیں شکریہ۔۔۔
@muhammad faizan akbarالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ نے قرآن کی ذمہ داری لی ہے
کیا ذمہ دارہ لی ہے؟
اور اس کا ثبوت آپ کے مطابق کیا ہے؟
پیش کریں!
صرف ان دو باتوں پر کلام کیجئے گا تاکہ خلط مبحث نہ ہو! حدیث ان دو سوالوں میں ذیر بحث نہیں۔
یہ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے اگر اللہ تعالیٰ اس قرآن مجید کی ذمہ داری نہ لیتا
اللہ تعالیٰ نے قرآن کی ذمہ داری لی ہےبے شک یہ قرآن ہمارے پیارے نبی کریم پر نازل ہوا لیکن اس کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نےلی اور یہ بات بھی حق ہے کہ قرآن مجید کے علاوہ احادیث بھی نازل ہوئیں
میرے بھائی ! آپ کو کیا نہیں معلوم کیاہے ، کیا صحیح طریقہ ہے کیا نہیں، میرا سوال ان سے متعلقہ نہیں!میرے پاس نبی کریم ص تشریف نہیں لائے یہ نہیں کا یہ لاریب کتاب ہے اور یہ قرآن مجید ہے۔
میرے پاس یہ اللہ تعالیٰ نے پہنچائی اور اس کی آیات میں واضح لکھا ہوا ہے کہ ۔۔۔یہ قرآن مجید ہے ۔یہ اللہ کی طرف سے ہے۔ ۔اس پر ایمان لائو۔۔۔نبی کریم ص کو بھی پہلے ایسی قرآن پر ایمان لانے کا حکم دیا۔۔۔
اور ہم پر بھی یہی لازم ہے ۔۔۔
اگر ہم میں کسی بات میں اختلاف ہو تو سب سے پہلے قرآن مجید اگر قرآن مجید سے مسلہ حل نہ ہو تو پھر ہم ان احادیث کی طرف متوجہ ہوں گے یہ ہے صحیح طریقہ۔۔۔۔
مجھے نہیں معلوم ہوگا کی کن آیات میں یہ لکھا ہے، لہذا آپ وہ آیات یہاں لکھ دیں!اس کی آیات میں واضح لکھا ہوا ہے کہ ۔۔۔یہ قرآن مجید ہے ۔یہ اللہ کی طرف سے ہے۔ ۔اس پر ایمان لائو۔۔۔نبی کریم ص کو بھی پہلے ایسی قرآن پر ایمان لانے کا حکم دیا۔۔۔
اور ہم پر بھی یہی لازم ہے ۔۔۔