• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین عذاب قبر !

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ :
سامنے کس نے آنا هے شیخ محترم ! یہ تو آپ سے پرانی خار نظر آرہی هے ۔ پس پردہ ہی ہمت کرسکتے ہیں ۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے ۔

تکنیکی ناظم آئی ڈیز چیک کریں پلیز ۔
اول وقتوں میں دال میں کالا هوا کرتا تها لیکن یہاں تو پوری دال کالی هے ۔
 
Abdul Bar

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 03، 2016
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
3
میں شروع سے ہی پوری پوری گفتگو دیکھتا ،پڑھتا آرھا ھوں جو بات مجھے اب تک سمجھ نہیں آئی وہ یہ ھے کہ معجزہ اور معمول آخر یہ ہے کیا چیز جس سے محترم اھلحدیث حضرات اب تک جواب دینے سےکتراتے آرھے ہیں جو میں ایک ادنہ سا قاری اور ناظر کی حیثیت سے سمجھا ھوں اس مختصر سا خلاصہ پیش خدمت ھے

نوٹ : اھلحدیث حضرات سے محمد علی صاحب ایک ہی نقطہ پر بار بار ایک ہی سوال کرتے چلے آرہیں ھیں جس کے سوال کا مدلل و معقول جواب دینے کے بجائے مسلسل نظر انداز کرتے آرھے ہیں جس سے راقم بوہت ہی زیادہ تجسس کے عالم میں ھیں

"یہ عقیدہ رکھنا کہ ھر مردہ دفن کے بعد دفناکر جانے والوں کی جوتوں کی آواز سنتا ھے قلیب بدر کے مردوں کے سننے کے معجزے کو معمول بنا رہے ہیں اور معجزہ معمول نہیں ھوتا جس طرح معجزے کا انکار اللہ کی قدرت کا انکار ھے ویسے ہی معجزے کو معمول بنانا اللہ کے قانون کا انکار اور مذاق ھے"

قلیب بدر کے مردوں کے سننے کا کس خاصیت کی بناء پر معجزہ قرار پایا؟
 
Last edited:

Abdul Bar

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 03، 2016
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
3
جناب عمر اثری اسحاق سلفی صاحباب اور دیگر اھلحدیث حضرات سے گزارش ہے کہ تہذیب تمدن کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے اس سلسلے کے متعلق ہی جوابات دیں غیر ضروری گفتگو سے اجتناب کریںــ

شکریہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جناب عمر اثری اسحاق سلفی صاحباب اور دیگر اھلحدیث حضرات سے گزارش ہے کہ تہذیب تمدن کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے اس سلسلے کے متعلق ہی جوابات دیں غیر ضروری گفتگو سے اجتناب کریںــ

شکریہ
معاف کیجۓ گا لیکن شاید آپ نے تعصب کی چادر اوڑھ رکھی ہے. اس لۓ آپ کو ہمارے اندر تہذیب نہیں نظر آئ اور ہم آپ کی نظر میں بد اخلاق ٹھہرے.
 
Abdul Bar

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 03، 2016
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
3
معاف کیجۓ گا لیکن شاید آپ نے تعصب کی چادر اوڑھ رکھی ہے. اس لۓ آپ کو ہمارے اندر تہذیب نہیں نظر آئ اور ہم آپ کی نظر میں بد اخلاق ٹھہرے.

عمر اثری صاحب درصل میں غیر ضروری باتوں سے بچنے کیلئے یہ گزارش کی تھی آپ اسے اپنی توہین و تضہیک ھر گز نہ سمجھیں اور پوچھے گئے سوالات سے پہلو تہی نہ کریںـ

شکریہ
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
کیا آپ کو ذرہ برابر بھی یہ نہیں محسوس ہوا کہ آپ ایک بداخلاق سے بات کر رہے تھے؟؟؟ افسوس ہے کہ آپ کی عقل نے ان باتوں کا نوٹس نہیں لیا ہوگا -
لعنت اللہ علی الکاذبین.

مجھے یہاں بھی بہت اخلاق نظر آیے

جس مضمون کا آپ نے لنک دیا ہے ، وہ عربی زبان سے ناواقف کسی جاہل کا لکھا ہوا ہے ،
اور جاہل کی بات کا جواب دینا اپنے قیمتی وقت کو ضائع کرنا ہے، جس آدمی کو عربی کے چار کلمات کا ترجمہ کرنا بھی نہیں آتا ، وہ علماء اسلام کو گمراہ کہتا ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب اتنے جاہل کو کون جواب دے سکتا ہے ؟
جو جہل مرکب کا پختہ مریض ہو ،
ہاں البتہ ایسے جاہل کی طبیعت بالمشافہہ آمنے سامنے چند منٹوں میں صاف ہو سکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب عالی!
انکی کرتوت میں جہالت کے سوا کچھ نہیں. اب ہر کسی کے پاس اتنا وقت تو نہیں رہتا کہ وہ تمام جہالت کا جواب دیتا پھرے.

دراصل بات یہ ہے کہ :
جاہل تکفیری ڈاکٹر لکھنوی کے سارے مقلد بالکل جاہل ہیں ، جس کی وجہ سے نہ دوسروں کی بات سمجھتے ہیں ، نہ یہ جانتے ہیں کہ وہ خود جس عقیدہ کے حامل ہیں اس کی دلیل کیا ہے ،
اس عثمانی تکفیری نے لفظ معجزہ یہاں اپنے موقف کے اثبات کیلئے بار بار استعمال کیا ، لیکن اسے یہ بھی پتا نہیں کہ اس لفظ کا اصل مصدر کیا ہے ،اور اس کا لغوی و اصطلاحی مفہوم کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لکھنؤ کے کسی جاہل ڈاکٹر کے بتانے سے مستند ہوگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ اس درجہ جہالت میں گھرے ہیں کہ اپنے لکھے کو بھی نہیں سمجھتے ،
؛؛
حقیقت یہ ہے کہ :
لکھنؤ سے ایک ڈاکٹر ( شاید ایم بی بی ایس ) پاکستان آیا ، پاکستان میں اس نے بڑے ہاتھ پیر مارے لیکن کہیں دکان نہ چل سکی ،( پاکستانیوں کی خوش قسمتی ، ورنہ بے شمار لوگوں کو جان کے لالے پڑ جاتے )
تو ڈآکٹر صاحب نے مذہبی میدان میں " تکفیر کی دوکان " کھول لی ،اور تھوک کے حساب سے
اہل پاکستان کو کافر بنانا شروع کردیا ؛
یہ صاحب بھی اسی ڈاکٹر کمپنی کے سرگرم رکن ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب شیخ محترم. اینٹ کا جواب پتھر سے. اللہ آپکے علم میں اضافہ عطا فرمائے. آمین
لکھنؤ کے کسی مردہ ڈاکٹر کی ہڈیوں کا پیسٹ مراسلہ پر نہ چپکا ہو ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہلاء کے جس گروپ سے آپ کا تعلق ہے ، وہاں سب ہی علم و حیاء سے عاری اور دین و ایمان سے محروم بھرے پڑے ہیں ،
مرے بھائی مجھے نہ ڈاکٹر عثمانی سے غرض ہے نہ @اسحاق سلفی بھائی سے -

لیکن کیا ایک عام قاری کو یہ حق نہیں وہ سوال پوچھ سکے اور اس کو سادہ سا جواب دیا جایے - لیکن دونو طرف سے ایک دوسرے کے خلاف فتوے اور برا بھلا کہ دینا - اگر یہ علمی جوابات ہیں تو دونو اطراف کو مبارک ہو -
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
میں شروع سے ہی پوری پوری گفتگو دیکھتا ،پڑھتا آرھا ھوں جو بات مجھے اب تک سمجھ نہیں آئی وہ یہ ھے کہ معجزہ اور معمول آخر یہ ہے کیا چیز جس سے محترم اھلحدیث حضرات اب تک جواب دینے سےکتراتے آرھے ہیں جو میں ایک ادنہ سا قاری اور ناظر کی حیثیت سے سمجھا ھوں اس مختصر سا خلاصہ پیش خدمت ھے

نوٹ : اھلحدیث حضرات سے محمد علی صاحب ایک ہی نقطہ پر بار بار ایک ہی سوال کرتے چلے آرہیں ھیں جس کے سوال کا مدلل و معقول جواب دینے کے بجائے مسلسل نظر انداز کرتے آرھے ہیں جس سے راقم بوہت ہی زیادہ تجسس کے عالم میں ھیں

"یہ عقیدہ رکھنا کہ ھر مردہ دفن کے بعد دفناکر جانے والوں کی جوتوں کی آواز سنتا ھے قلیب بدر کے مردوں کے سننے کے معجزے کو معمول بنا رہے ہیں اور معجزہ معمول نہیں ھوتا جس طرح معجزے کا انکار اللہ کی قدرت کا انکار ھے ویسے ہی معجزے کو معمول بنانا اللہ کے قانون کا انکار اور مذاق ھے"

قلیب بدر کے مردوں کے سننے کا کس خاصیت کی بناء پر معجزہ قرار پایا؟
امید ہے کہ @اسحاق سلفی بھائی اور @کفایت اللہ بھائی یہاں ضرور جواب دیں گے تا کہ صحیح بات کیا ہے - یہ وازہ ہو سکے -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
جس شخص کا حدیث پر ایمان نہیں وہ قرآن کا بھی منکر ہے :

شیخ قاری صہیب میر محمدی حفظہ اللہ

لنک

Top