کیا نصاریٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نور کہا تھا ؟آپﷺ نے فرمایا:
«لا تطروني کما أطرت النصاری ابن مریم إنما أنا عبد فقولوا عبد اﷲ ورسوله » (صحیح البخاري:۳۴۴۵)
’’مجھے اس طرح نہ بڑھاؤ جس طرح نصاریٰ نے ابن مریم کی شان میں انتہا کر دی میں تو صرف ایک بندہ ہوں پس مجھے اللہ کا بندہ اور اس کا رسول کہو۔‘‘
اور اگر نہیں کہا تھا تو آپ کا اس روایت کو پیش کرنے کا کیا جواز ہے ؟