Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
محترمہ پہلی بات یہ ہے کہ ہم نے کسی کا دفاع نہیں کیا یہ تو سراسر الزام ہے اور رہی مختلف ہونے کی بات تو صحیح بات ہے کہ اتنے ڈھیر سارے ہندؤں کے بیچ رہ کر بھی ہر کام آزادی کے ساتھ کر رہا ہے جو وہ کرنا چاہتا ہے ... اور ہندوستان کے مسلمان بہت خوش نصیب ہیں کہ یہ خود اپنے مسلمان بھایئوں کا نا حق قتل نہیں کرتے ہیں - ألحمد لله
بات یہ ہے کہ امت مسلماں ایک وحدت ہے۔ایسی کوئی بات نہیں ہے، الحمد للہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی آبادی مسلمانوں کی ہندستان میں موجود ہے، جس طرح سے یہاں کے مسلمانوں کو دنیا کی نظر میں پیش کیا جاتا ہے ویسا نہیں ہے،
ایسی خبروں سے ہمیں بھی تکلیف ہی پہنچتی ہے تو ہی ہم ان کو مختلف مقامات پر ڈسکس کرتے ہیں۔اسی طرح قادیانی فرقہ کی حکومت میں سرگرمیاں مسلمان کی حیثیت سے ہمیں چبھتی ہیں ، حالانکہ یہ ہمارے ملک میں رہتے ہیں۔کہنے کا مطلب صرف اتنا ہے کہ غلط کو غلط کہنا چاہیئے ، اور صحیح کو صحیح کہنا چاہیئے۔
وہ آپ کا وطن ہے آپ کی اس سے محبت یقینی ہے ، مگر دیگر کا اعتراض ہندوستان پر نہیں ’’ہندوؤں‘‘ پر ہے۔ہاں آپ سب یہ کہہ سکتے ہیں کہ اچھے برے لوگ ہر قوم میں ہوتے ہیں۔