• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہم بھی تواپنوں کا ظلم سہہ کر دفاع بلکہ حمایت کرتے ہیں جو ایسانہیں کرتے وہ خارجی ہو جاتے ہیں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
محترمہ آپ پھر بھول رہیں ہیں آپ نے اپنے موقف میں ہی یہ باتیں کہہ کر چنگاری ڈالی ہے سب کچھ تو کہہ گئیں آپ اور بات حسن ظن کی
يا للعجب
چلیں موضوع ختم کر دیں۔
کچھ برا لگا تو معذرت۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
کچھ برا لگا تو معذرت۔
برا تو بہت لگا ہمیں بلکہ اب اس سے برا ہو ہی نہیں سکتا آپ نے تو ہمکو ہماری اوقات یاد دلا دی-

خوش رہیں آباد رہیں آپ-
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
برا تو بہت لگا ہمیں بلکہ اب اس سے برا ہو ہی نہیں سکتا آپ نے تو ہمکو ہماری اوقات یاد دلا دی-

خوش رہیں آباد رہیں آپ-
انسان کی اوقات اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔اور یہ محور ہوتا بھی رب العزت کے لیے ہے۔
محترم اس میں مجھے کوئی اختیار نہیں ہے۔
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
کیا انڈیا کے صدر نے کہا ہےیا کوئی انڈیا کی اسمبلی بل پیش ہوا ہے
یہ باتیں چند لوگوں کی جذباتیت پر مبنی ہوتی ہیں
یہ ہمارے ہاں بھی ہوتے ہیں اس طرح کے مطالبےیہ کوئی نائی بات نہیں ہے
عبدالقیوم
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کیا انڈیا کے صدر نے کہا ہےیا کوئی انڈیا کی اسمبلی بل پیش ہوا ہے
یہ باتیں چند لوگوں کی جذباتیت پر مبنی ہوتی ہیں
یہ ہمارے ہاں بھی ہوتے ہیں اس طرح کے مطالبےیہ کوئی نائی بات نہیں ہے
عبدالقیوم
بھائی کیا لگتا ہے ، یہ مطالبہ صحیح ہے یا غلط ؟
ایک ہی جواب دیجیئے گا۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ایک پچھلی پوسٹ پر میرا موقف!
۔محترمین ! ذاتی طور پر میں انڈیا کے شیوخ کی بہت مداح ہوں ، فورم پر اس وقت ہندوستان سے اہل علم موجود ہیں، اور اللہ کا شکر ہے کہ وطن کے پیچھے لگ کر آج تک خود میں اور ان میں فرق نہیں کیا نہ ان شاء اللہ کرنا ہے
اس’’ جنگ‘‘ سے کہیں پہلے !
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top