• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
آپ کے پاس ونڈوز کون سا ورژن ہے۔
اور اوکے پریس کرنے کے بعد بھی کیا ایرر آتا ہے یا رن ہو جاتا ہے۔
اس کے بعد اسکرین مکمل طور پر بند ہوجاتی ہے اور کچھ اوپن نہیں ہوتا۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
156
پوائنٹ
116
اسلام علیکم ورحمت الله وبرکاته
میرے پاس بلکل صحیح چل رہا ہے یہ
سافٹویئر
upload_2019-5-15_3-10-28.png
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
207
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
86
میں نے بکس کی فائل کو ان زپ کر کے ڈاٹا والے فولڈر میں دونوں فولڈرز پیسٹ کر دئیے ہیں لیکن پی ڈی ایف کا ٹیسٹ شو نہیں ہو رہا
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
Screenshot_18.png
میں نے بکس کی فائل کو ان زپ کر کے ڈاٹا والے فولڈر میں دونوں فولڈرز پیسٹ کر دئیے ہیں لیکن پی ڈی ایف کا ٹیسٹ شو نہیں ہو رہا
ڈاٹا فولڈر میں دونوں فولڈرز نہیں رکھنے بلکہ بکس کولیکشن فولڈر مکمل اس میں رکھنا ہے۔
درج ذیل امیج دیکھیں:
Screenshot_17.png

اور
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
اگر میں سوفٹوئیر اوپن کرو اور فوراً کسی بھی کتاب پر کلک کرتا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے، لیکن (اوکے) کرنے پر سوفٹوئیر بند نہیں ہوتا، کچھ سیکنڈ بعد پھر دوبارہ کسی کتاب پر کلک کرنے پر کتاب کھل جاتی ہے بغیر کسی ایرر کے۔

1.png


2.png
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
207
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
86
السلام علیکم!ابو طلحہ بابر بھائی آپ کی رہنمائی کا بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔اب سافٹ وئیر ٹھیک چل رہا ہے
 
Top