اس اعتذار کو پیش کرنے سے حاصل کیا ہوا؟
اگر تو یہ کہنا مقصود ہے کہ یہ عبارات فقط کتابت کی غلطی کی وجہ سے شائع ہونے سے رہ گئی تھیں تو یہ سیاہ ترین جھوٹ ہوگا، کیونکہ متفرق مقامات سے چن چن کر وہ عبارات نکالی گئی ہیں، جن پر مخالفین اعتراض کرتے ہیں۔ آپ کو ہماری بات سے اختلاف ہو تو بتائیے ہم اس پر دلائل مہیا کئے دیتے ہیں۔
اور اعتذار کی عبارت غور سے پڑھیں تب بھی ہمارا مدعا ثابت ہے۔ وہاں لکھا ہے:
"اس کے پہلے ایڈیشن میں چند عبارات شامل نہیں کیں، اس پر معذرت خواہ ہیں"
گویا یہ عبارات شامل نہ کرنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا فیصلہ تھا نہ کہ کوئی غلطی۔
اب یہ فرمائیے کہ بھلا ان عبارات میں اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل و محاسن بیان کئے گئے ہوتے تو ان کو کوئی کیوں نکالتا؟
دعوت اسلامی کی مجلس المدینۃ العلمیۃ کی یہ کتربیونت کی کاروائی خود اس بات کا ٹھوس ثبوت ہے کہ یہ عبارت گستاخی پر مبنی ہے، تب ہی انہیں ایک ایڈیشن میں نکالا گیا اور پھر کسی کے پریشر دینے سے دوبارہ انہیں ملفوظات میں شامل کر لیا گیا ہے کیونکہ تاویل کرنا آسان کام ہے اور تحریف کا جواب دینا مشکل۔