• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی طارق جمیل (حنفی ، دیوبندی ) کا مغالطہ آمیز بیان

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
(صفۃ الجنۃ لابن ابی الدنیا190)
اورفضائل اعمال مین ضعیف حدیث کا تسلیم کیاجانابیشترعلماء ومحدثین کا مذہب ومسلک رہاہے۔
جمشید بھائی۔۔۔ جہاں اتنی محنت کرتے ہیں۔۔۔عربی روایت پیش کرنے کی تو ساتھ میں اردو کا متن بھی پیش کردیا کریں۔۔۔
تاکہ بھائی پتہ تو چلے کے ماجرہ کیا ہے؟؟؟۔۔۔ تاکہ بیشتر احباب جو عربی نہیں سمجھ سکتے وہ آپ کی پیش کردہ عربی روایات اور کلام کو سمجھ سکیں۔۔۔
شکریہ۔۔۔
 

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
313
پوائنٹ
44
جمشید بھائی اگر ہم یہاں پر دو الفاظ میں یہ کہہ دیں کھ طارق جمیل صاھب نے جو حدیث بیان کی ہے وو ضعیف ہے، تو جگڑا ختم- میرا نہیں خیال کہہ کہ اس سے طارق جمیل کی بے عزتی ہوگی- ہمیں حق بات کے ساتھ دینا ہے خواہ جس کسی کے منہ سے نکلے- اور غیر مستند اقوال کو رد کرنا ہے خواہ کوئی بھی اسے روایت کر رہا ہو- لیکن مجھے یہاں پر یہ لگ رہا ہے کہ اپ طارق جمیل صاھب کی سائیڈ لینے پر تلے ہوئے ہیں- میں نے مولانا صاھب کی بہت زیادہ تقریریں سنی ہے- اب بھی سنتا ہوں- لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کے ہر دوسرے تقریر میں جب جنّت اور گانے کا ذکر اتا ہے تو فورا یہ روایت بیان کر دیتے ہیں کے الله تلاوت سنا ے گا- مولانا صاھب اپنی تمام تقریر میں کافی ضعیف احادیث بیان کرتے ہیں- کبھی کہتے ہیں، معراج پر بشریت کے ٧٠ ہزار پردے چھاک ہوۓے - کبھی کہتے ہیں، قبر میں مٹھی کا وو حصّہ جو رسول للہ (ص) کی جسم مبارک کے ساتھ لگی ہے وو عرش سے بھی افضل ہے- کبھی کہتے ہیں، قرآن میں الله نے اپنے محبوب کو " يا أيوه النبي " کہہ کر پکارا، جسکا مطلب ہے " اے غیب کی علم جاننے والے"-
جمشید بھائی خود ہی فیصلہ کر لیں-
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
جمشید بھائی۔۔۔ جہاں اتنی محنت کرتے ہیں۔۔۔عربی روایت پیش کرنے کی تو ساتھ میں اردو کا متن بھی پیش کردیا کریں۔۔۔
تاکہ بھائی پتہ تو چلے کے ماجرہ کیا ہے؟؟؟۔۔۔ تاکہ بیشتر احباب جو عربی نہیں سمجھ سکتے وہ آپ کی پیش کردہ عربی روایات اور کلام کو سمجھ سکیں۔۔۔
شکریہ۔۔۔
یہ کام بہت ضروری ہے۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ کام بہت ضروری ہے۔
واقعی یہ بہت ضروری ہے۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہےکہ اکثر قارئیں جو فریق بھی ہوتے وہ چاہتے ہیں کےجو روایت پیش کی گئی ہے اس کا مقصد یا کس پس منظر میں پیش کی جارہی ہے وہ سمجھ سکیں۔۔۔ یہ ضروری نہیں ہوتا کے ہم ہر مقام پر درست ہوں۔۔۔ کیونکہ ہم بھی کتابوں کا ہی سہارا لیتے ہیں اور دلائل کو پیش کرتے ہیں لہذاکسی بھی معاملےمیں سنجیدگی اور برُدباری اسی احساس کانام ہے کے درست بات کو تسلیم کیا جائے ، لیکن تسلیم تب ہی ہوگی جب وہ قاری کی سمجھ کے معیار پر پوری اُترےلہذا ہر عربی عبارت کے ساتھ اردو ترجمہ کا مطالبہ اسی وجہ سے کیا جاتا ہے کے اگر حق ہے تو تسلیم کریں اور اپنی غلطی سے رجوع کیا جائے ۔۔۔

اچھا اب دوسری طرف دیکھتے ہیں یعنی ہم خیال وہ کبھی عربی اس مطالبے کے حق میں خود نہیں ہوتے شاید اس لئے کہ بات ہم خیال نے پیش کی ہے۔۔۔ تو سمجھنے سمجھانے یا حق اور باطل کے رد کا یہ کرائٹیریا کبھی نہیں ہوا۔۔۔ اس لئے میں نے جمشید بھائی سے عرض کی کے وہ عربی عبارت کا اردو ترجمہ ہماری خاطر ہی پیش کردیا کریں۔۔۔ اختلافات ہوجاتے ہیں۔۔۔ لیکن وہ اختلاف ہی رہے تو بات چیت کامزہ بھی آتا ہے۔۔۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
طارق جمیل صاحب صوفی ہیں۔ جھوٹ بولنے میں ان کا مقابلہ کون کرسکتا ہے ۔ امام مسلم خود فرماتے ہیں:
صحيح مسلم (1/ 17)
وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَتَّابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَفَّانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «لَمْ نَرَ الصَّالِحِينَ فِي شَيْءٍ أَكْذَبَ مِنْهُمْ فِي الْحَدِيثِ»
سعید بن قطان اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نے صالحین کا کذب فی الحدیث سے بڑھ کر کوئی جھوٹ نہیں دیکھا۔
ابن عدی الکامل میں لکھتے ہیں:
الكامل في ضعفاء الرجال (4/ 176)
والصالحون قد رسموا بهذا الرسم إن يرووا في فضائل الأعمال موضوعة بواطيل ويتهم جماعة منهم بوضعها
صالحین موضوع اور باطل روایتیں روایت کیا کرتے تھے باوجود یہ کہ ان کی ایک جماعت ان روایات کے موضوع ہونے کی قائل تھی۔
امام مزید ان کے بارے میں فرماتے ہیں:
صحيح مسلم (1/ 18)
" يَقُولُ: يَجْرِي الْكَذِبُ عَلَى لِسَانِهِمْ، وَلَا يَتَعَمَّدُونَ الْكَذِبَ "
نہ چاہتے ہوئے بھی جھوٹ ان کی زبان پر جاری ہوجایا کرتا تھا۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
چلو بھائی جواب مل گیا- میں نے یہی سوال اور یہی video اپنے ایک دیوبندی بھائی کو بھیج دی اور حوالہ مانگا- تو یہ رہا انکا عالمانہ جواب-
١. ہر چیز قرآن اور حدیث میں نہیں ہے-
٢. ہو سکتا ہے یہ بات کہیں فقہ کی کتاب میں لکھی ہو-
٣- طارق جمیل صاھب عالم ہیں، اگر وہ کہہ رہیں ہیں تو انہوں نے پڑھا ہوگا- اپنے آپ سے تو نہیں کہہ رہے ہونگے-
٤- تو کیا گانا سننا اچھی بات ہے جو آپ دلیل مانگ رہے ہو؟ اپ بھی مانتے ہو کہ یا حرام ہے تو پھر دلیل کی کیا بات-
٥-فرعون کو الله نے مہلت دی تھی- ہاں دی ہوگی- اب دلائل تو کوئی جیب میں نہیں گھوم رہا ہوتا-
٦- یہ اپ اہلے حدیث کا پروپیگنڈا ہے- اگر سچے ہو تو سامنے آؤ نہ- انکے ساتھ مناظرہ کرو- تم لوگ تو پیٹھ پیچھے ڈرامے کرتے ہو-

چلو بھائیو ایک زبردست اور منہ تھوڑ جواب آ گیا اب چپ ہوجاؤ- :)
{فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا } [الأنعام: 144]

{فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَبَ عَلَى اللَّهِ } [الزمر: 32]

{فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا } [الكهف: 15]

{فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا } [يونس: 17]

{فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا } [الأعراف: 37]

اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوسکتا ہے جو اللہ پر جھوٹ باندھے۔
 

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
313
پوائنٹ
44
طارق جمیل صاحب صوفی ہیں۔ جھوٹ بولنے میں ان کا مقابلہ کون کرسکتا ہے ۔ امام مسلم خود فرماتے ہیں:
صحيح مسلم (1/ 17)
وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَتَّابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَفَّانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «لَمْ نَرَ الصَّالِحِينَ فِي شَيْءٍ أَكْذَبَ مِنْهُمْ فِي الْحَدِيثِ»
سعید بن قطان اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نے صالحین کا کذب فی الحدیث سے بڑھ کر کوئی جھوٹ نہیں دیکھا۔
ابن عدی الکامل میں لکھتے ہیں:
الكامل في ضعفاء الرجال (4/ 176)
والصالحون قد رسموا بهذا الرسم إن يرووا في فضائل الأعمال موضوعة بواطيل ويتهم جماعة منهم بوضعها
صالحین موضوع اور باطل روایتیں روایت کیا کرتے تھے باوجود یہ کہ ان کی ایک جماعت ان روایات کے موضوع ہونے کی قائل تھی۔
امام مزید ان کے بارے میں فرماتے ہیں:
صحيح مسلم (1/ 18)
" يَقُولُ: يَجْرِي الْكَذِبُ عَلَى لِسَانِهِمْ، وَلَا يَتَعَمَّدُونَ الْكَذِبَ "
نہ چاہتے ہوئے بھی جھوٹ ان کی زبان پر جاری ہوجایا کرتا تھا۔
صالحین سے مراد صوفی ہیں؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جی ہاں ان کو اہل خیر زہاد اور بھی بہت سارے ناموں سے جانا جاتا ہے ۔
السلام علیکم۔
سرفراز بھائی۔۔۔ یہ اہل خیر زہاد یا دوسرے بہت سارے نام کن لوگوں نے ان کے لئے تجویز کئے ہیں؟؟؟۔۔۔ یہ سوال بہت اہمیت کا حامل ہے۔۔۔
 
Top