محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
میران شاہ میں نماز پڑھتے فوجیوں پر خودکش حملہ 5 شہید 33 زخمی !!!
محترم بھائی ایسے لوگوں کی ہی غلطیوں سے جہاد بدنام ہو رہا ہے اللہ ہمیں صحیح جہاد کرنے کی توفیق عطا فرمائے
محترم بھائی کچھ نظر نہیں آ رہا اور یہ حوتیوں کیا بلا ہےیہ یمن کے حوتیوں کی کاروائی ہے۔۔۔ ہوسکتا ہےمیران شاہ میں بھی۔۔۔۔۔۔۔پچھلے ہفتے کی
رافض۔۔۔محترم بھائی کچھ نظر نہیں آ رہا اور یہ حوتیوں کیا بلا ہے
پھر ہماری ائیر فورس کے لوگ جو وزیرستان میں بمباری کرتے رہے ہیں ان میں کھبی مساجد بھی آتی رہی ہیں اور لال مسجد کا واقعہ تو بالکل واضح ہے تو پھر یہ سارے تو آپ کی نظر میں کافر پہلے ہو گئے تھے اور اگر آپ یہ اصول صرف تکفیریوں کے لئے لاگو کرنا چاہیں گے تو پھر آپ کی دلیل کون سنے گا
محترم متلاشی بھائی محترم عامر بھائی نے مطلقا مندرجہ ذیل بات کہی تھیعبدہ بھائی لال مسجد کا معملہ بلکہ الگ ہے لال مسجد میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازش کی گئی، اسی طرح خوارجی بھی اپنے مذموم عقائید اور دہشتگرد کاروائیوں کے لئے مساجد کا استعمال کرتے ہیں۔ یہاں تک کے سوات اپریشن میں مساجد میں بیٹھ کر پاک فوج کے اوپر گولیوں کی بارش کی گئی۔ ایسی مساجد کو نشانہ بنانے میں سوا اور کیا چارہ رہجاتا ہے۔
جبکہ پاک فوج مساجد کو اپنی کاروائیوں کے لئے استعمال نہیں کرتی جس طرح خوارجی کرتے ہیں اس لیے آپ کی یہ بات درست نہیں کہ پاک فوج بھی مساجد کو گراتے ہیں۔
محترم بھائی ایسے لوگوں کی ہی غلطیوں سے جہاد بدنام ہو رہا ہے اللہ ہمیں صحیح جہاد کرنے کی توفیق عطا فرمائے
البتہ آپکی ایک بات میرے خیال میں ٹھیک نہیں ہے کہ نماز پڑھنے والوں پر حملہ کیا کوئی مسلمان کر سکتا ہے
محترم بھائی دلیل میں جذبات کو استعمال کرنا ٹھیک نہیں ہوتا کیونکہ وقتی طور پر لوگ آپ کے ساتھ ہوں گے مگر جب دوسرے انکو بتائیں گے تو پھر آپ کے دعوے کی حقیقت کھل جائے گی
اب آپ جب اس طرح کہیں گے تو اسی کو دلیل بنا کر وہ کہیں گے کہ پھر ہماری ائیر فورس کے لوگ جو وزیرستان میں بمباری کرتے رہے ہیں ان میں کھبی مساجد بھی آتی رہی ہیں اور لال مسجد کا واقعہ تو بالکل واضح ہے تو پھر یہ سارے تو آپ کی نظر میں کافر پہلے ہو گئے تھے اور اگر آپ یہ اصول صرف تکفیریوں کے لئے لاگو کرنا چاہیں گے تو پھر آپ کی دلیل کون سنے گا