محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
جزاکم اللہ خیرا آپ سب کی دعائیں میرے لیے بہت قیمتی ہیںاللہ کریم آپکے بیٹے کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا کرے۔آمین یا رب۔
جزاکم اللہ خیرا آپ سب کی دعائیں میرے لیے بہت قیمتی ہیںاللہ کریم آپکے بیٹے کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا کرے۔آمین یا رب۔
ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الاباللہ!الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
میرا بیٹا آپ سب احباب کی دعاوں سے گھر آ گیا ہے اور دعا کیجیے گا کہ اس علاج کا اگلا مرحلہ بھی اسی طرح خیریت و عافیت سے طے ہو جائے آمین اللہم آمین
یا ربی لک الحمد۔آمین اللہم آمین۔الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
میرا بیٹا آپ سب احباب کی دعاوں سے گھر آ گیا ہے اور دعا کیجیے گا کہ اس علاج کا اگلا مرحلہ بھی اسی طرح خیریت و عافیت سے طے ہو جائے آمین اللہم آمین
فیض بھائی میں اس سے متفق نہیں، ایک سال کے 4 موسم ہیں۔ اور 100 بخار میں نہلانا درست نہیں۔ ابھی وقت نہیں پھر کبھی اس پر تفصیلی معلومات فراہم کروں گا۔بخار جیسے ہی 100 ہو اسے نہلا دیں اور یہ کیفیت عمومی طور پر 5 سے 8 سال کی عمر تک رہتی ہے
میں خود اس بات پر پریشان ہوں کہ گرمیوں میں تو چلیں نہلا سکتے ہیں لیکن کم از کم سردیوں میں کیا کیا جائے اللہ آپ کو جزائے خیر دےالسلام علیکم
فیض بھائی میں اس سے متفق نہیں، ایک سال کے 4 موسم ہیں۔ اور 100 بخار میں نہلانا درست نہیں۔ ابھی وقت نہیں پھر کبھی اس پر تفصیلی معلومات فراہم کروں گا۔
والسلام
جی کل رات میری ڈاکٹر سے بات ہوئی ہے حمدان کی عمر ابھی صرف 2 سال ہے اور بقول ڈاکٹر کے جن بچوں کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے ان کے ساتھ ایسا ہو جاتا ہے اور اگر یہ صرف بخار کی وجہ سے فٹس پڑے ہیں تو پھر یہ فیبرائل فٹس ہیں مرگی نہیں اور احتیاط کریں بخار جیسے ہی 100 ہو اسے نہلا دیں اور یہ کیفیت عمومی طور پر 5 سے 8 سال کی عمر تک رہتی ہے
اللہ تعالی اپنا فضل و کرم کرے آمین