• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے بیٹے شاہ حمدان فیض کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اللہ کریم آپکے بیٹے کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا کرے۔آمین یا رب۔
جزاکم اللہ خیرا آپ سب کی دعائیں میرے لیے بہت قیمتی ہیں
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
میرا بیٹا آپ سب احباب کی دعاوں سے گھر آ گیا ہے اور دعا کیجیے گا کہ اس علاج کا اگلا مرحلہ بھی اسی طرح خیریت و عافیت سے طے ہو جائے آمین اللہم آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
میرا بیٹا آپ سب احباب کی دعاوں سے گھر آ گیا ہے اور دعا کیجیے گا کہ اس علاج کا اگلا مرحلہ بھی اسی طرح خیریت و عافیت سے طے ہو جائے آمین اللہم آمین
ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الاباللہ!
آمین یا رب العالمین!
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
اللہ تعالی آپکے بیٹے کو مکمل شفا نصیب فرماے
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
میرا بیٹا آپ سب احباب کی دعاوں سے گھر آ گیا ہے اور دعا کیجیے گا کہ اس علاج کا اگلا مرحلہ بھی اسی طرح خیریت و عافیت سے طے ہو جائے آمین اللہم آمین
یا ربی لک الحمد۔آمین اللہم آمین۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بخار جیسے ہی 100 ہو اسے نہلا دیں اور یہ کیفیت عمومی طور پر 5 سے 8 سال کی عمر تک رہتی ہے
فیض بھائی میں اس سے متفق نہیں، ایک سال کے 4 موسم ہیں۔ اور 100 بخار میں نہلانا درست نہیں۔ ابھی وقت نہیں پھر کبھی اس پر تفصیلی معلومات فراہم کروں گا۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
الله تعالیٰ آپ کے لخت جگر کو صحت کامله و عاجلہ عطا فرمائے. آمین ثمہ آمین
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم



فیض بھائی میں اس سے متفق نہیں، ایک سال کے 4 موسم ہیں۔ اور 100 بخار میں نہلانا درست نہیں۔ ابھی وقت نہیں پھر کبھی اس پر تفصیلی معلومات فراہم کروں گا۔

والسلام
میں خود اس بات پر پریشان ہوں کہ گرمیوں میں تو چلیں نہلا سکتے ہیں لیکن کم از کم سردیوں میں کیا کیا جائے اللہ آپ کو جزائے خیر دے
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
جی کل رات میری ڈاکٹر سے بات ہوئی ہے حمدان کی عمر ابھی صرف 2 سال ہے اور بقول ڈاکٹر کے جن بچوں کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے ان کے ساتھ ایسا ہو جاتا ہے اور اگر یہ صرف بخار کی وجہ سے فٹس پڑے ہیں تو پھر یہ فیبرائل فٹس ہیں مرگی نہیں اور احتیاط کریں بخار جیسے ہی 100 ہو اسے نہلا دیں اور یہ کیفیت عمومی طور پر 5 سے 8 سال کی عمر تک رہتی ہے
اللہ تعالی اپنا فضل و کرم کرے آمین

میری ذاتی رائے میں ڈاکٹر کا مشورہ صائب ھے۔

اللہ بچے کو اپنی امان میں رکھے۔آمین۔
 
Top