الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاہد بھائی آپ کی یہ خبر سن کر بہت صدمہ لگا. بھائی جان آپ کو کتنی چوٹیں آئ ہیں اور کیا اب آپ کبھی چل نہیں سکتے؟؟ آپ کی پوسٹ سے تو ایسا ہی محسوس ہو رہا ہے.
الله رب العزت سے دعا ہے کے وہ ہمارے شاہد بھائی کو جلد سے جلد مکمل شفاء عطا فرمائے اور ان کی تمام پریشانیوں کو دور کرے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
شاہد بھائی ہماری دعا ہے کہ رب کریم جلد از جلد آپ کو مکمل شفا یابی نصیب فرمائے۔اور اس عارضی دنیاوی تکلیف کو بلندی درجات کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین
السلام علیکم۔
اللہ سبحان وتعالٰی سے دُعا ہے وہ کو جلد صحتیابی سے ہمکنار فرمائیں۔۔۔
اور زندگی صحت تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔ بھائی ایک مشورہ ہے کچھ صدقہ وغیرہ نکال دیں۔۔۔
اللہ نے جان بچالی۔۔۔ یہ بھی ایک نعمت ہے۔۔۔ الحمداللہ۔۔۔