Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
السلام علیکم،
دوستوں آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے، آج سحری کرنے اٹھا اور تھوڑی سحری کرنے کے بعد جیسے ہی کھڑا ہوا دل میں زبردست کھنچاؤ پیدا ہو گیا، اور میں سجدے کی حالت کی طرح زمین پر دل پر ہاتھ لگائے مچلنے لگا، ایسا لگا اب جان گئی، لیکن الله کا شکر ہے ١٠ سیکنڈ کے بعد کھنچاؤ بند ہو گیا، ابھی ہلکا سا درد ہے، آج روزہ سے بھی محروم رہا اور نماز سے بھی. آج ان شاء الله بڑے اسپتال جانا ہے، اور چیک کرانا ہے کہ کہیں دل کا دورہ وغیرہ کا اثر تو نہیں پڑا مجھے، الله رحم کرے آمین
میری عمر ٢٧ سال ہے کیا ٢٧ سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑتا ہے؟؟
آج میری بیوی میری حالت دیکھ کر بہت روئی ہے، اور میں بھی سحری کے بعد مسلسل سب یاد کر کے رو ہی رہا ہوں، آپ لوگ آج جمعتہ المبارک کی اپنی نماز میں میرے لئے بس ١٠ سیکنڈ ضرور دعا کر دیجئے میں ویسے ہی بہت پریشان ہوں،
حسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ﴿١٢٩﴾(التوبہ)