• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
دعویٰ وفا کا اور تمنائے قُربِ دوست
یہ عشق ہے اگر تو ہوس کس کا نام ہے
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اہل وفا اور اہل ہوس میں فرق یہی ہے تھوڑا سا
اِن کوغم میں راحت حاصل اُن کو غم ہے راحت کا​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میرے حوصلے کا کمال تھا کہ جوابا میں خاموش رہا
ورنہ جواب ایسے تھےکہ سوال ہی پیدا نہ ہوتے
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
آنکھیں ہیں کہ پُر نم ہیں دل ہے کہ دھڑکتا ہے
مینا بھی کھنکتی ہے ساغر بھی چھلکتا ہے​
اے دل وہ خدا جانے خود کتنے حسیں ہو ں گے
آئینہ کو حیرت ہے تصو یر کو سکتا ہے​
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
پہلے آکے دیکھا شَیخ نے اِدھر اُدھر
پھر دا خلِ میخا نہ ہو گیا​
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
کیا حال پوچھتے ہو میرے عہدِ شباب کا
آ ئینے بیچتا رہا اندھو ں کے شہر میں
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
خدا سے دعا مانگی کہ دشمنوں سے پیچھا چھڑا دے
ایک دم سے بہت سے دوست کم ہو گئے
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
مسلمان ہیں وہ جو ڈرتے نہیں ہیں
جو مسلم پہ آنچ آنے نہ دیتے ہیں
جو دین کے لیے
اپنے گھروں سے نکل جاتے ہیں​
خنساء​
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
دشمنوں کے خیمے میں چل رہی تھی میرے قتل کی سازش
میں پہونچا تو بولے '' یار تیری عمر لمبی ہے ''
 
Top