• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
میں وہ ننگ خلق کہ کہتی ہے جس کو خاک
اس کو بنا کیوں میری مٹی خراب کی
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
بندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آب
اور آزادی میں بحر بیکراں ہے زندگی!!!
 
شمولیت
جولائی 05، 2014
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
27
محروم رہا دولت دریا سے وہ غوّاص
کر نہ سکا جو صحبت ساحل سے کنارا
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا پاس ان کے
عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے
(نامعلوم)​
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
اک زندگی عمل کے لیے بھی نصیب ہو
یہ زندگی تو نیک ارادوں میں کٹ گئی ۔۔!!
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
وہ زندگی ہے ہا کوئی طوفان ہے؟؟
ہم تو اسی جینے کے ہاتھوں مر چلے،،،،
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺩﺭ ﭘﺮﺩﮦﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻮﮞ، ﺗﻮ ﮐﮩﯿﮟ، ﺁﭖ ﺳﮯ ﮐﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ(:
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
برتری کے ثبوت کی خاطر
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہے

گھر کی تاریکیاں مٹانے کو
گھر جلانا ہی کیا ضروری ہے
 
Top