• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
مزے جہاں کے اپنی نظر میں خاک نہیں
سوائے خون جگر،جگر میں خاک نہیں
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
وفا کے لائق نہیں تیرے شہر کے لوگ. مشکل سر پر آتے ہیں رستا بدل لیتے ہیں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ذرا کہانی ختم ہونے دے۔۔۔


ہمیشہ ہی نہیں رہتےکبھی چہرے نقابوں میں
سبھی کردار کھلتے ہیں،کہانی ختم ہونے پر!

 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
اب نہیں گونجتی ہے کانوں میں ماں کی لوریاں
خاموشی گنگنا کے سو جاتے ہیں لوگ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ذرا کہانی ختم ہونے دے۔۔۔


ہمیشہ ہی نہیں رہتےکبھی چہرے نقابوں میں
سبھی کردار کھلتے ہیں،کہانی ختم ہونے پر!
کہانی ختم ہونے پر تو کردار خود بخود ہی کھل جاتے ہیں مزہ تو تب ہے جب دورانِ کہانی ہی چہروں کو پڑھ لیا جائے!
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
تھیں کمانیں تو ہاتھوں میں اغیار کے
تیر اپنوں کی جا نب سے آ تے رہے​
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے.
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ہوتو حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے؟؟
 
Top