• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
نیند نہیں آتی اپنے گناہوں کے ڈر سے
ہا رب
پھر سکون سے سو جاتا ہوں
یہ سوچ کر کہ
تیرا ایک نام رحیم بھی ہے!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
حاصل جمہوریت کا انسان کی ترقی
ارواح کا تنزل ابدان کی ترقی
ہم چاہ تو سکتے تھے لیکن نہ ہم نے چاہی
ہم آخرت کے راہی
احسن عزیز رحمہ اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
نیک جو لوگ ھوں وہ اتنا تکبر نہیں کرتے
جن کے ہاتھوں میں ہو تقدیر تدبر نہیں کرتے
تقدیر تو وہ ہے جو اللہ نے لکھ دی ہے، کسی انسان کے ہاتھوں میں اس کی تقدیر کے ہونے کا عقیدہ درست نہیں۔
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
ہیاں تقدہر سے مراد بحثیت قوم ہے جیسا کہ اقبال کا یہ شعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

''افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدہر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ''۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جولائی 05، 2014
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
27
مہر و مہ و انجم نہیں محکوم ترے کیوں
کیوں تیری نگاہوں سے لرزتے نہیں افلاک

اب تک ہے رواں گرچہ لہو تیری رگوں میں
نہ گرمی افکار نہ اندیشہ بے باک
 
شمولیت
جولائی 05، 2014
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
27
غزہ کی صورت حال پر

حفاظت پھول کی ممکن نہیں ہے
اگر کانٹے میں ہو خوئے حریری
 
شمولیت
جولائی 05، 2014
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
27
آں عزم بلند آور، آں سوزِ جگر آور
شمشیرِ پدر خواہی، بازوئے پدر آور
اقبال

پہلے وہ عزم بلند ، وہ سوز جگر لاؤ ۔ باپ کی تلوار کی خواہش ہے تو پہلے باپ کے سے بازو لاؤ ۔
 
شمولیت
جولائی 05، 2014
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
27
زمانہ اب بھی نہیں جس کے سوز سے فارغ
میں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود میں ہے
تری دوا نہ جنیوا میں ہے ، نہ لندن میں
فرنگ کی رگ جاں پنجۂ یہود میں ہے
سنا ہے میں نے ، غلامی سے امتوں کی نجات
خودی کی پرورش و لذت نمود میں ہے
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
سنبھلتا نہیں جن سے سر کا دوپٹہ
سنبھالينگیں کیا وہ کلیجہ کسی کا
 
Top