• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اب کچھ بھی نہیں ہو گا یہاں
قیامت کے بعد قہر نہیں ہوتا
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
کچھ جہد مسلسل سے تھکاوٹ نہیں لازم
انساں کو تھکا دیتا ہے سوچوں کاسفر بھی
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہم خودی کو بلند کرتے رہے
جھکنے والوں نے رفعتیں پائیں!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
لہو پہ قرض ہوتی جا رہی ہے
"بغاوت" فرض ہوتی جا رہی ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
نہیں جہانِ محبت میں اشک بھی بے کار
یہ کام آتے ہیں دل کی لگی بجھانے میں
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
کبھی سختی‘ کبھی نرمی‘ کبھی عجلت ‘کبھی دیر
وقت اے دوست! بہرحال گذر ہی جاتا ہے
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
غافلو!قدرتی مصائب میں
ہاتھ اپنا بھی کم نہیں ہوتا
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
قدرتی آفات کے ہاتھوں یہاں
کس قدر کمزور پڑجاتے ہیں لوگ
بستیاں بستی ہیں برسوں میں مگر
ایک ہی پل میں اجڑ جاتے ہیں لوگ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
فطرت افراد سے اغماض بھی کر لیتی ہے
نہیں کرتی کبھی ملت کے گناہوں کو معاف
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
آؤ سچ بولیں
ایک دوسرے کی سماعتوں میں
زہر گھولیں؟

قدسیہ ممتاز

اس کا جوابی شعر کسی نے یوں کہا:
آؤ جھوٹ بولیں
ایک دوسرے کی سماعتو ں میں
رس گھولیں؟
 
Top