جناب آپکا یہ شعر اچھا لگا ۔۔ مرے دل کے کسی گوشے میں اک معصوم سا بچہ ۔۔ بڑوں کی دیکھ کے دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے ۔۔ یہ موجودہ صورتحال کی عکاسی ہے ۔ویسے ۔بچہ۔ کے بجاے ۔ جذبہ ۔ ہوتا تو زیادہ اچھا ہوتایعنی۔مرے دل کے کسی گوشے میں اک معصوم سا جذبہ۔ کیونکہ جذبہ تو پنہاں ہوتا ہے لیکن دل مین بچہ نہیں پنہاں ہوتا بہرحال کلام عمدہ ہے ۔اسیطرح یہ بھی۔۔۔ ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں ۔آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کویی ۔ صحیح اور مبنی بر حقیقت ہے ۔ ماشااللہ و جزاک اللہ