• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
ڈاکٹر طاہر القادری کے نام!

انجام بُرا ہے مردم آزاری کا
احساس کی برتری کا ،سرداری کا​
ہے کبر کا بھوت آپ کے سر پر سوار
جُو تا ہے علاج ایسی بیماری کا​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
آنکھیں ہیں تو دیکھ عالم ِ دو رنگ کے شہکار
سرکس ہے لگی دھڑ کی مقتل ہے سحر کا
ظاہر کے بدلنے سے بدلتا نہیں باطن
درویش سیاست ہے کہ دھوکہ ہے نظر کا
( فاروق درویش)
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اشکوں سے تر ہے پھول کی ہر ایک پنکھڑی
رویا ہے کون تھام کے دامن بہار کا​
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہلِ وطن
یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ​
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
عذابِ دوزخ کے ڈر سے توبہ ،یہ بہرِ حُور و قُصور سجدے
یہ تیری اُجرت طلب عبادت ،حقیقتا" بندگی نہیں ہے
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
اہل غزہ

ظالموں اپنی قسمت پر نازاں نہ ہو
دور بدلےگا یہ وقت کی بات ہے

وہ یقینا سنے گا صدائیں ہماری
کیا تمہارا خدا ہے ؟ ہمارا نہیں ؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
وہ ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
!!​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مرے سوال کی معیاد ختم ہونے تک
کسی بھی سمت سے آئے جواب تو آئے
ابرار عمر
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
شدتِ درد میں کمی نہ آئی ذرا بھی
درد، درد ہی رہا، اُلٹا بھی لکھا سیدھا بھی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
چوٹ جن کی نظر نہیں آتی
کتنے گہرے وہ وار ہوتے ہیں
 
Top