• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
لو کام حیا سے ، بے حیائی نہ کرو
مخلوقِ خدا سے کج ادائی نہ کرو​
تم نے بھی دینا ہے کہیں جا کے جواب
نیکی نہیں ہوتی تو بُرائی نہ کرو​
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
کیا فائدہ اُس گھڑی کہ جب آؤ گے
بے کار ہے پھر ،اگر نہ اب آؤ گے​
تیار ہے قبر ،اُٹھ چکی ہے میت
تم اب بھی نہ آ سکے تو کب آؤ گے​
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
گنجینہِ عرفان سمجھ کر پڑھئیے
سرمایئہ ایمان سمجھ کر پڑھئیے
الفاظ کے ساتھ ہو معانی پہ نظر
قرآن کو قرآن سمجھ کر پڑھئیے
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
چوٹ جن کی نظر نہیں آتی
کتنے گہرے وہ وار ہوتے ہیں
اور جن پر کوئی چوٹ اثر نہیں کرتی۔۔وہ انسان کتنے گہرے ہوتے ہیں!!!:)

شہر آئے تو سمندر نے اسے چھین لیا
عکس لائے تھےجو اک گاؤں کے تالاب سے ھم
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اور جن پر کوئی چوٹ اثر نہیں کرتی۔۔وہ انسان کتنے گہرے ہوتے ہیں!!!:)
گہرے نہیں ہوتے "ڈھیٹ " ہوتے ہیں ۔۔آپ نے گہرے لوگوں کو دیکھا وہ بہت خاموش ہوتے ہیں۔

لوگ منتظر ہی رہے کہ ہمیں ٹوٹتا دیکھیں
ہم زخم سہتے سہتے" پتھر" کے ہوگئے!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہر راہِ زیست اس قدر دشوار ہوگئی
منزل کا کوئی راستہ آساں نہیں رہا
کہنے کو یوں تو سینکڑوں ہیں آدمی مگر
افسوس ان میں کوئی بھی انساں نہیں رہا​
جاوید قیصر
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کچھ نہ کہنے سے چھن جاتا ہے اعزازِ سخن
ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے!
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
ہوئے مدفونِ دریا ‘ زیرِ دریا تیرنے والے
طمانچے موج کے کھاتے تھے جو‘ بن کر گہر نکلے​
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
حق نے کی ہیں دوہری دوہری خدمتیں تیرے سپرد
خود تڑپنا ہی نہیں اوروں کو تڑپانا بھی ہے!!!!
خود سراپا نور بن جانے سے بھلا کب چلتا ہے کام
تجھ کو اس ظلمت کدے میں نور پھیلانا بھی ہے​
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
میں فقط خاک ہوں مگر محمدﷺ سے ہے نسبت میری
یہ ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے!!!!​
 
Top