• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
ہجر میں گھبرا گیا جی دل کے لگتے ہی اگر
مر گئے ہوتے تو کیوں دکھ زندگی کا دیکھتے​
شمع کو ناچار بزمِ وصل میں گُل کر دیا
ہم سے کب ہوتا کہ پروانے کو جلتا دیکھتے​
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے
تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
نام نہاد شِیخ الاسلام کے نام


کیوں بغض و حسد سے اِس طرح تکتا ہے
ہر وقت یہ اَول فَول کیوں بکتا ہے​
کتے کی طرح کھول کے منہ بھونکے جا
تو اس کے علاوہ کر بھی کیا سکتا ہے

(پیر نصیر الدین نصیر از رنگ نظام)​
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
نام نہاد شِیخ الاسلام کے نام

کس نسل کا ہے ، ذات تو دیکھے پہلے
خود کون ہے ،یہ بات تو دیکھے پہلے​
اوقات جو دوسروں کی گنواتا ہے
وہ اپنی بھی اوقات تو دیکھے پہلے​
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
نام کے شِیخ الاسلام کی آج کل حالت کیا ہے؟

صورت تری بے کار ہوئی جاتی ہے
رُسوا سرِ بازار ہوئی جاتی ہے​
حاسد! ترے باطن کی سیاہی اب تو
چہرے سے نمودار ہوئی جاتی ہے​
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
رفتہ رفتہ یوں زمانے کا ستم ہوتا ہے
میری زندگی سے روز ایک دن کم ہوتا ہے
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
خوشیاں ملتی نہیں مانگنے سے
منزل ملتی نہیں راہ میں رکنے سے

ہمیشہ بھروسہ رکھنا اوپر والے پر
وہ ہر نعمت دیتا ہے وقت آنے پر
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
میں ہوں وہ ننگ خلق کہ کہتی ہے جس کو خاک
اس کو بنا کے کیوں میری مٹی خراب کی
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
ذندگی آمد برائے بندگی
بے بندگی وجہ شرمندگی۔
 
Top