• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81

رقصاں ہیں تری صحبت میں بھی انوار بہت
پر وہ جوجلتا ہے دیا سا، باڑ کے اُس پار​
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
ميں جانتا تھا آگ لگے گي ہر ايک سمت
مجھ سے مگر چراغ بجھايا نہيں گيا
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
جو شہر بھر کے چراغ، اپنے گھر جلاتا ہے
اُسی کے در پہ رقم ہے کہ روشنی کم ہے​
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جو پيرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے اسکی وصاحت کر دیں؟؟ اس سے کیا مراد ہے ؟؟
مطلب یہ کہ جہاں سے وطن پرستی کا آغاز ہوتا ہے وہیں مذہب کی موت واقع ہو جاتی ہے ۔

سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔۔ کس کے نام پر؟
سسٹر ایک مسلمان کس کے نام پر مٹا کرتا ہے ؟؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سر محفل جو بولیں تو زمانے کو کھٹکتے ہیں
چپ رہیں تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
میں وقت کی چوکھٹ پہ کھڑا دیکھ رہا ہوں
انسان کے کردار سے انسان خفا ہے​
 
Top