• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
ذندگی آمد برائے بندگی
بے بندگی وجہ شرمندگی۔
بھائی جو بے بندگی وجہ شرمندگی والی یہ ’زندگی‘ ہوتی ہے یہ والی’ذندگی‘ نہیں۔ابتسامہ
لفظ زندگی ’ز‘ سے ہوتی ہے ’ذ‘ سے نہیں۔اصلاح مقصود تھی۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
بھائی جو بے بندگی وجہ شرمندگی والی یہ ’زندگی‘ ہوتی ہے یہ والی’ذندگی‘ نہیں۔ابتسامہ
لفظ زندگی ’ز‘ سے ہوتی ہے ’ذ‘ سے نہیں۔اصلاح مقصود تھی۔

بڑی مہربانی حافظ صاحب۔

یہ سب انگلی اور کی بورڈ کا کمال تھا۔صرف اطلاع مقصود ھے۔(ہلکی سی مسکراہٹ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اس نے بہت غرور سے بولا "تمہارے جیسے بہت ملیں گے"
ہم نے مسکرا کر کہا "ہمارے جیسے کی ہی تلاش کیوں"
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہم کو کمال حاصل ہے
غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں!
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
غنیم وقت کے حملے کا مجھ کو خوف رھتا ھے
میں کاغذ کے سپاھی کاٹ کے لشکر بناتا ھوں
سلیم احمد​
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
بہت شفاف تھے، جب تک کہ مصروف تمنا تھے
مگر اس کار دنیا میں بڑے دھبے لگے ہم کو
احمد مشتاق​
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
یہ جو دنیا ہے تعاقب میں ،سمجھ والی ہے
یہ جو زنجیر لیے پھرتا ہے ، دیوانہ ہے​
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
اب نوح کہاں جوہمیں کشتی پہ بٹھا لے
ورنہ کسی طوفان کے آثار تو سب ہیں​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
خواب اور حقیقت میں فرق بس اتنا ہے
خواب ٹوٹ جاتے ہیں حقیقت توڑ دیتی ہے
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
یاد تارِ نفس پہ چڑیا ہے
وحشتوں کا شمار دھڑکن ہے
محمد احمد​
 
Top