• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مل جائیں گےبہت سے تجھےمصلحت پسند
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوںمیں!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ممکن نہیں مجھ سے یہ طرزِ منافقت
دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سا نسوں کی ڈور کھینچتے رہنا ہے کب تلک؟
اے زندگی تجھے ہمیں سہنا ھے کب تلک؟

ابرار عمر
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
آنکھیں جو دیکھتی تھیں وہی نوچ لی گئیں
اُٹھتے ہوئے جو سر تھے قلم کر دئیے گئے

ش زاد
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دہوار کے بیچ
اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
آگے کنواں پیچھے کھائی۔۔۔
بغاوت نہ کی تو منافق
بغاوت کی تو باغی۔۔خار۔۔۔
کوئی تیسرا انتخاب ہے کہ نہیں۔۔۔۔؟ ۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
 
Top