• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میلاد النبی ﷺکے سنت اور بدعت ہونے میں قادری صاحب کی گلوکاریاں(ان کی کتاب سے چند اقتباسات)

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
ان دونوں سوالوں کے جواب آپ ہی دے دیجئے ۔
کیا ضروری ہے کہ آپ صرف سوالوں پر اکتفا کریں ؟
ہمت دکھائیں اور ’’شرعی مستحب ‘‘ کی تعریف پیش فرمائیں۔
اور جس کام کا ۔اقتضاء ۔کے باوجود حکم نہ دیں ۔۔اس کا شرعی حکم واضح کریں ؛
قیامت تو آپ کے ’’مذہب‘‘ پر ٹوٹے گی جب آپ ’’شرعی مستحب‘‘ کی تعریف بیان کریں گے۔۔۔
دعوی ہے صرف قرآن و حدیث کا ، تو اب بیان کریں تعریف قرآن و حدیث سے۔۔ میرے دیگر 2 سوالوں کی طرف بھی نظر کر لیتے!!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

آپ پڑھے لکھے محسوس ہوتے ہیں ، اتنی کچی باتیں نہ کریں ، اگر آپ کو ہمارا ’’ کتاب وسنت ‘‘ والا دعوی سمجھ نہ آرہا ہو تو اپنے ’’ ایک امام کی تقلید ‘‘ والے دعوی پر غور و فکر کر لیا کریں ۔
جو مطالبات آپ ہم سے کریں ، اس کا آپ عشر عشیر بھی ثابت نہیں کر سکیں گے ۔
چند دن پہلے ایک ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا ، جس کا بریلوی خطیب صاحب نے مرکزی خیال ہی یہ بنایا ہوا تھا کہ : صرف حدیث کی بات کرو گے تو پھنس جاؤ گے ۔
مثال دی کہ : ایک اہل حدیث جہاز میں سفر کر رہا ہے ، نماز کا وقت ہو گیا ، اب نماز کہاں ؟ کیسے ؟ پڑھے گا وغیرہ وغیرہ ، اب یہ حدیث والا پھنس جائے گا ، کیونکہ حدیث میں تو ہوائی جہاز کا ذکر ہی نہیں ۔۔۔ الخ
سب لوگ واہ واہ ماشاءاللہ کرنے لگے ۔
لیکن کسی کے ذہن میں یہ سوال نہیں آیا کہ حضرت اس مسئلے کا حل حدیث میں تو نہیں ملا چلیں آپ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے تو پیش کردیں ، کہ جب وہ ہوائی جہاز میں ہوتے تو عبادت کیسے کیا کرتے تھے ؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم و علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کشمیر خان بھائی بھی بھڑکیں مارنے سے باز نہیں آتے!
کشمیر خان بھائی! آپ کو ''تعریف'' کی ''تعریف'' معلوم ہے؟
 
غیر متعلقہ بات!!
 
الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا!!
مجھے ’’معلوم‘‘ یا ’’نا معلوم‘‘ ہونے سے کیا ہونا ہے؟؟
دعوی دار جناب خود تھے، جب گرفت کی گئی تو رخ ہی بدل گئے۔۔فیاللعجب
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
آپ پڑھے لکھے محسوس ہوتے ہیں ، اتنی کچی باتیں نہ کریں ، اگر آپ کو ہمارا ’’ کتاب وسنت ‘‘ والا دعوی سمجھ نہ آرہا ہو تو اپنے ’’ ایک امام کی تقلید ‘‘ والے دعوی پر غور و فکر کر لیا کریں ۔
جو مطالبات آپ ہم سے کریں ، اس کا آپ عشر عشیر بھی ثابت نہیں کر سکیں گے ۔
۔۔۔
غیر متعلقہ بات!!
آپ کی اس بات سے متعلق ہے :
دعوی ہے صرف قرآن و حدیث کا ، تو اب بیان کریں تعریف قرآن و حدیث سے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا!!
مجھے ’’معلوم‘‘ یا ’’نا معلوم‘‘ ہونے سے کیا ہونا ہے؟؟
دعوی دار جناب خود تھے، جب گرفت کی گئی تو رخ ہی بدل گئے۔۔فیاللعجب
کشمیر خان صاحب! معاملہ یہی دشوار ہے کہ علم الکلام میں جھک مار مار کر کلام کو سمجھنے کی مت ماری جاتی ہے!
آپ کا مطالبہ ''تعریف'' کا ہے اور آپ کو ''تعریف'' کی تعریف بھی نہ معلوم ہو تو سمجھ کیا خاک آنی ہے!
آپ کو '' نا معلوم'' ہونے کے سبب ہی آپ علم الکلام میں یہ جھک مار رہے ہو بھائ!
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کشمیر خان صاحب! معاملہ یہی دشوار ہے کہ علم الکلام میں جھک مار مار کر کلام کو سمجھنے کی مت ماری جاتی ہے!
آپ کا مطالبہ ''تعریف'' کا ہے اور آپ کو ''تعریف'' کی تعریف بھی نہ معلوم ہو تو سمجھ کیا خاک آنی ہے!
آپ کو '' نا معلوم'' ہونے کے سبب ہی آپ علم الکلام میں یہ جھک مار رہے ہو بھائ!
جان چھڑانا کوئی آپ سے سیکھے!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کون سی بات غلط کی ہے؟ کیا یہ درست نہیں!
 
Top