• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
نہیں بھائی (کھانا کھالو) کو کشمیری میں( بتہِ کھیو ) کہتے ہیں ۔۔!!
جموں کے لوگ جب کسی کو کھانا کھانے کا کہتے ہیں تو وہ یہی کہتے ہیں کہ سوٹ کھیو
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
37:قحط الرجال ایسے نہیں ہوتا کہ صلاحیت والے لوگ پیدا ہونا بند ہوجاتے ہیں۔ قحط الرجال ایسے ہوتا ہے کہ صلاحیتوں کی قدر کرنے والی نگاہیں ناپید ہوجاتی ہیں۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
38:زوال زدہ معاشرہ کی علامت ہے کہ اس میں صلاحیتوں سے زیادہ نسبتوں کی قدر ہوتی ہے ۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376

39:میٹھا کھانے کے بعد چائے پھیکی لگتی ہے۔
یعنی
حقیقت کا علم حاصل کرنے کے لیے معروضیت لازم ہے ۔ تاثرات میں ملوث ذہن حقائق کا احاطہ نہیں کرسکتا ۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376

40: زیادہ اہم یہ نہیں کہ آپ ذہین کتنے ہیں ۔
زیادہ اہم یہ ہے کہ آپ ذہانت کا استعمال کہاں کرتے ہیں ۔
 
Top