- شمولیت
- مارچ 08، 2011
- پیغامات
- 2,521
- ری ایکشن اسکور
- 11,555
- پوائنٹ
- 641
بہت خوب۔19: انسان بھی کتابوں کی طرح ہوتے ہیں اور کچھ کتابوں کا پڑھنا اور سمجھ پانا بڑ ا مشکل ہوتا ہے۔
بہت خوب۔19: انسان بھی کتابوں کی طرح ہوتے ہیں اور کچھ کتابوں کا پڑھنا اور سمجھ پانا بڑ ا مشکل ہوتا ہے۔
بالکل درست بات معلوم ہوتی ہے۔شکی مزاجوں میں امکانات پر غور کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے ۔
بہت ہی پریکٹیکل بات ہے۔انسانوں کو انسان سمجھ کر ان کے ساتھ معاملات کریں ۔ ان سے فرشتوں جیسی امیدیں وابستہ کرلیں گے تو مایوس ہونا پڑے گا۔
کشمیر میں یہی بات میں نے ایک پاکستانی بھائی سے کہی تھی اور آج الحمدللہ وہ مجھ سے بھی اچھی کشمیری بول لیتے ہے ۔۔!!36:غلط بولنا ہی کسی زبان کو سیکھنے کا صحیح راستہ ہے ۔ تو جو غلط بولنے سے ڈرتا ہے وہ صحیح بولنا نہیں سیکھ سکتا ۔
کس چھو کا مطلب کیا ہے؟کشمیر میں یہی بات میں نے ایک پاکستانی بھائی سے کہی تھی اور آج الحمدللہ وہ مجھ سے بھی اچھی کشمیری بول لیتے ہے ۔۔!!